فیاض الحسن چوہان وزارت کی تبدیلی سے لاعلم نکلے، حیرت انگیز ردعمل
لاہور(این این آئی)فیاض الحسن چوہان وزرات کی تبدیلی سے لاعلم نکلے ہیں۔ پنجاب حکومت کی جانب فیاض الحسن چوہان سے وزارت اطلاعات کا قلمدان واپس لیے جانے پر صحافی نے ان سے سوال کیا کہ آپ کی جگہ فردوس عاشق اعوان کو وزیراطلاعات پنجاب لگا دیا گیاہے۔جواب میں فیاض الحسن چوہان وزارت کی تبدیلی سے… Continue 23reading فیاض الحسن چوہان وزارت کی تبدیلی سے لاعلم نکلے، حیرت انگیز ردعمل