شادی کے ایک سال بعد ہی خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش بچوں کے والد کا موقف بھی سامنے آگیا
جہلم (اے پی پی) جہلم محمدی چوک میں واقع سرمد ہسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش، بچوں میں2لڑکیاں اور2 لڑکے شامل، ایک ساتھ 4 بچوں کی پیدائش پر والدین خوشی سے نہال ،بچوں کے والد کا کہنا ہے کہ سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ اللہ تعالیٰ اس طرح اپنی… Continue 23reading شادی کے ایک سال بعد ہی خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش بچوں کے والد کا موقف بھی سامنے آگیا