جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک بار رسول کریمؐ نے شیطان کو دیکھا جو بہت کمزور اور لاغر نظر آرہا تھا، آپ ۖ نے اس سے پوچھا ،تیرا یہ حال کیوں ہو گیا ہے؟ شیطان نے کہا کہ ۔۔۔۔

datetime 13  دسمبر‬‮  2020 |

ایک بار رسول کریم ؐ نے شیطان کو دیکھا کہ بہت کمزور و لاغر نظر آرہا تھا ۔ آپؐ نے اس سے پوچھا: تیرا یہ حال کیوں ہو گیا ہے ؟شیطان نے کہا : اے رسول ؐاللہ:آپ کی امت کے چھ کاموں کے باعث پریشان ہوں ۔ مجھے ان کاموں کے دیکھنے کی طاقت نہیں اور میں ان کا متحمل نہیں ہوں ۔ایک :

جب ایک دوسرے سے ملاقات کرتے ہیں تو سلام کرتے ہیں ۔دو : ایک دوسرے سے مصحافہ کرتے ہیں ۔تین : ہر کام کا ارادہ کرنے سے قبلانشااللہ کہتے ہیں ۔چار: گناہ ہو جائے تو استغفار کرتے ہیں ۔پانچ : آپؐ کا نام سنتے ہیں صلوات پڑھتے ہیں ۔چھ : ہر کام کی ابتدا میں بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کی تلاوت کرتے ہیں ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…