ڈیڑھ سو سے زائد استعفے آئے تو ضمنی الیکشن کون کرانے دے گا ،ن لیگ ڈٹ گئی
لاہور (آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ڈیڑھ سو سے زائد استعفے آئے تو ضمنی الیکشن کون کرائے گا۔ خواجہ سعد رفیق نے مینار پاکستان پر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) رہنماوں کی مشاورت جاری ہے، ڈیڑھ سو… Continue 23reading ڈیڑھ سو سے زائد استعفے آئے تو ضمنی الیکشن کون کرانے دے گا ،ن لیگ ڈٹ گئی






























