دسمبر میں کیا ہونے والا ہے،کون جا رہا ہے اور کون آ رہا ہے؟ فضل الرحمان کی پیش گوئی اور شیخ رشید احمد کا دعویٰ۔۔سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دسمبر میں کیا ہونے والا ہے،کون جا رہا ہے اور کون آ رہا ہے؟ہلکی پھلکی موسیقی ہوگی کہ پکا راگ؟ ایک طرف حزب اختلاف کی تحریک کا آغاز ہو گیا ہے اور مولانا فضل الرحمٰن کہتے ہیں کہ حکومت دسمبر نہیں دیکھ پائے گی تو دوسری طرف کئی حکومتوں کا تجربہ… Continue 23reading دسمبر میں کیا ہونے والا ہے،کون جا رہا ہے اور کون آ رہا ہے؟ فضل الرحمان کی پیش گوئی اور شیخ رشید احمد کا دعویٰ۔۔سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف