جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

پی ڈی ایم کا لاہور میں تاریخی جلسے کا دعویٰ جلسہ گاہ تاحال خالی ، ن لیگ کی قیادت میں تشویش کی لہر

datetime 13  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کا لاہور مینار پاکستان میں تاریخی جلسے کی تیاریاں مکمل لیکن جلسہ گاہ اب تک خالی ہے، لوگوں کے نہ پہنچنے پر لیگی قیادت میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔نجی ٹی وی اے آر وائے نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ڈی ایم اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ (پی ڈی ایم) میں

شامل گیارہ سیاسی جماعتیں بھی گریٹ اقبال پارک میں عوام کو نہ لاسکے، گریٹر اقبال پارک کا بڑا حصہ اب بھی خالی ہے اور کرسیاں لوگوں کا انتظار کررہی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عوام کے نہ پہنچنے پر مسلم لیگ نواز کی قیادت نے اراکین اسمبلی سے ناراضی کا اظہار کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جلسے کا وقت دوپہر دو بجے کا تھا لیکن اب مغرب تک جلسہ شروع کیے جانے کا امکان ہے۔دوسری جانب پی ڈی ایم انتظامیہ کے ناقص انتظامات کے باعث جلسہ گاہ پہنچنے والے کارکنان بھی پنڈال چھوڑ کر اسٹیج پر پہنچ گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…