اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

لاہور میں کارکنوں کو متحرک کرنا پی ڈی ایم جلسے کی میزبان ن لیگ کو مہنگا پڑگیا، مریم نواز کا استقبال کرنیوالوں کو لینے کے دینے پڑ گئے

datetime 13  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) لاہور میں کارکنوں کو متحرک کرنا پی ڈی ایم جلسے کی میزبان (ن) لیگ کو مہنگا پڑگیا، جلسے سے پہلے (ن) لیگ کے خلاف تمام قوانین حرکت میں آگئے، مریم نواز کا استقبال کرنے والے شیر اور اس کے مالک سمیت 9 افراد کوگرفتار کرلیا گیا، ریلیاں منعقد کرنے پر بھی رہنما وں سمیت سینکڑوں کارکنوں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔لاہور جلسے سے پہلے (ن) لیگ کیخلاف

پنجاب کے تمام قوانین حرکت میں آگئے، ریلیوں اور کارنر میٹنگز پر رہنمائو ں اور کارکنوں کیخلاف سینکڑوں مقدمات درج کرلئے گئے، لاہور ریلی میں مریم نواز کا شیرکے ہمراہ استقبال کرنے پر لیگی رہنما سید امداد حیدر شاہ سمیت 9 افرادگرفتار کرلیا گیا، ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا گیا،جبکہ محکمہ جنگلی حیات نے شیر کو قبضے میں لے کر چڑیا گھر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…