جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

10 سال بعد داتا دربار کے تہہ خانے میں کیا چیز کھولی جا رہی ہے؟ زائرین کیلئے خوشخبری

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

10 سال بعد داتا دربار کے تہہ خانے میں کیا چیز کھولی جا رہی ہے؟ زائرین کیلئے خوشخبری

لاہور(این این آئی) کمشنر لاہور و ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن ذوالفقار احمد گھمن نے چیف کارپوریشن آفیسر شوکت علی کے ہمراہ داتا دربار اپ لفٹنگ پراجیکٹ کی آن سائٹ کا دورہ کیا اور10سال بعد داتا دربار کی تہہ خانے کی بند پارکنگ کھولنے دینے کا اعلان کیا، داتا دربار کی تہہ خانے کی پارکنگ 1992 میں… Continue 23reading 10 سال بعد داتا دربار کے تہہ خانے میں کیا چیز کھولی جا رہی ہے؟ زائرین کیلئے خوشخبری

یہ پاگل شخص اپنی زوجہ ماجدہ کو مادر ملت سمجھ کر نعرے لگا رہا تھا، میں دعوے سے کہتا ہوں صفدر اعوان اپنے کمرے میں اور بیگم صفدر اپنے کمرے میں تھیں، مریم نواز مخالفین اور ججوں کی ویڈیو بنانے کی بڑی ماہر ہیں، یہ ویڈیو کیوں نہیں بنائی، فیاض الحسن چوہان کا سوال

ملک بھر کے تمام نجی سکول و تعلیمی ادارے اس دن سے بند، آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

ملک بھر کے تمام نجی سکول و تعلیمی ادارے اس دن سے بند، آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(آن لائن) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے صدر ملک ابرار حسین نے راولپنڈی کے ایک نجی سکول کے پرنسپل کی محکمہ ایکسائز کی جانب سیگرفتاری پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پرنسپل کو فوری رہا نہ کیا گیا تو بروز جمعہ سے ملک بھر کے… Continue 23reading ملک بھر کے تمام نجی سکول و تعلیمی ادارے اس دن سے بند، آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے اپنا فیصلہ سنا دیا

مریم نواز کے کمرے پر دھاوے کی فوٹیج سامنے آنے پر وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ طلب

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

مریم نواز کے کمرے پر دھاوے کی فوٹیج سامنے آنے پر وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ طلب

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مریم نوازشریف کے کمرے پر دھاوے کی فوٹیج سامنے آنے پروزیراعظم عمران خان کے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا ہے۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا عمران صاحب یہ فوٹیج آپ کی لاقانونیت، بے شرمی اور سیاسی انتقام کا ناقابل تردید ثبوت ہے،… Continue 23reading مریم نواز کے کمرے پر دھاوے کی فوٹیج سامنے آنے پر وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ طلب

پنجاب یونیورسٹی کے قریب پولیس مقابلہ گولی لگنے سے راہگیر طالبہ جاں بحق

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

پنجاب یونیورسٹی کے قریب پولیس مقابلہ گولی لگنے سے راہگیر طالبہ جاں بحق

لاہور(این این آئی)ڈولفن و پولیس رسانس یونٹ اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے طالبہ جاں بحق ہو گئی،ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے مقامی پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی کے قریب ڈولفن وپولیس رسپانس یونٹ کا ڈاکوؤں سے آمنا سامنا ہوگیا۔ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر… Continue 23reading پنجاب یونیورسٹی کے قریب پولیس مقابلہ گولی لگنے سے راہگیر طالبہ جاں بحق

اہم سیاسی شخصیات کو نشانہ بنانے کی تیاریاں، تھریٹ الرٹ جاری

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

اہم سیاسی شخصیات کو نشانہ بنانے کی تیاریاں، تھریٹ الرٹ جاری

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) اسلام آباد نے پشاور اور کوئٹہ میں دہشتگرد حملے کا تھریٹ الرٹ جاری کر دیا۔ نیکٹا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے پشاور اور کوئٹہ میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کی ہے۔ نیکٹا کے مطابق دہشتگردوں… Continue 23reading اہم سیاسی شخصیات کو نشانہ بنانے کی تیاریاں، تھریٹ الرٹ جاری

وزیراعظم نے حافظ طاہر محمود اشرفی کو خصوصی عہدہ سونپ دیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

وزیراعظم نے حافظ طاہر محمود اشرفی کو خصوصی عہدہ سونپ دیا

اسلام آباد (این این آئی)مولانا طاہر اشرفی کو وزیراعظم کا نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مشرق وسطیٰ مقرر کردیا گیا۔پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین مولانا طاہر اشرفی کی تقرری کا نوٹیفکیشن وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کردیاگیا۔نوٹیفکیشن وزیراعظم آفس سے سیکرٹری وزیراعظم کے دستخط سے جاری کیا گیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ ماہ… Continue 23reading وزیراعظم نے حافظ طاہر محمود اشرفی کو خصوصی عہدہ سونپ دیا

ہمارے دور میں مہنگائی بڑھی ہے، ہم وعدوں کو پورا نہیں کر سکے،تحریک انصاف کے وزیر اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

ہمارے دور میں مہنگائی بڑھی ہے، ہم وعدوں کو پورا نہیں کر سکے،تحریک انصاف کے وزیر اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

چمن(این این آئی) پاکستان تحریکِ انصاف بلوچستان کے صدر اور صوبائی وزیرِ تعلیم سردار یار محمد رند نے اپنی ہی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے دور میں مہنگائی بڑھی ہے، ہم وعدوں کو پورا نہیں کر سکے۔صوبائی صدر پاکستان تحریکِ انصاف و صوبائی وزیرِ تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے… Continue 23reading ہمارے دور میں مہنگائی بڑھی ہے، ہم وعدوں کو پورا نہیں کر سکے،تحریک انصاف کے وزیر اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

مریم نواز کے کمرے کے باہر آپریشن، ویڈیو لیک ہو گئی، حیران کن مناظر

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

مریم نواز کے کمرے کے باہر آپریشن، ویڈیو لیک ہو گئی، حیران کن مناظر

کراچی (این این آئی) مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی کراچی میں گرفتاری کی ویڈیومنظرعام پر آگئی ہے۔گرفتاری کا آپریشن 46منٹ تک جاری رہا۔نجی ٹی وی کو حاصل ویڈیو کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری کا آپریشن صبح 6 بج کر 8 منٹ پر شروع ہوا جب ہوٹل میں پولیس کی… Continue 23reading مریم نواز کے کمرے کے باہر آپریشن، ویڈیو لیک ہو گئی، حیران کن مناظر