اتوار‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2025 

حکومت 31جنوری تک مستعفی ہو جائے ورنہ یکم فروری کو لانگ مارچ کا اعلان کریں گے ،پی ڈی ایم نے اب تک کا بڑا اعلان کردیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ڈی ایم اور جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کر دیا ، عوام کو تیاریاں شروع کرنے کی ہدایات جاری ۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے نیوز کانفرنس کے

دوران کہا ہے کہ 31دسمبر کو ارکان اسمبلی اپنے استعفے پارٹی قیادت کے پاس جمع کروا ئیں ، جنوری میں حکومت مستعفی ہو جائے گی اگر ایسا نہ ہوتو پھر یکم فروری کو لانگ مارچ کا فیصلہ کیا جائے گا ۔ مولانا نے عوام سےاپیل کی جارہی ہےکہ آج سےہی لانگ مارچ کی تیاریاں شروع کردیں ۔

موضوعات:



کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…