بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

محمود اچکزئی نے مینار پاکستان جلسے میں پنجابیوں کے بارے دئیے گئے بیان پر معافی مانگ لی

datetime 14  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے صدر محمود خان اچکزئی نے مینار پاکستان کے جلسے میں پنجابیوں کے بارے دئیے گئے اپنے بیان پرمعافی مانگ لی۔ محمودخان اچکزئی نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ لاہور جلسہ میں پنجابی قوم کے بارے میں میرے کچھ الفاظ سے میرے پنجابی بھائیوں کی

دل آزاری ہوئی،میں اپنے سب پنجابی بھائیوں سے معذرت کرتا ہوں۔ بیان کے ساتھ ہاتھ جوڑ کر معافی کی ایموجی بھی لگائی گئی ہے۔یاد رہے کہ محمود خان اچکزئی نے مینار پاکستان کے جلسے میں لاہوریوں اور پنجابیوں پر سامراج کاساتھ دینے کی بات کی تھی جس کے بعدسے ان پر شدید تنقید کی جارہی تھی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…