بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

دانیال عزیز کے والد کے چند ہی روز بعد ان کی والدہ بھی انتقال کرگئیں

datetime 14  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ن لیگ کے سینئر رہنما دانیال عزیز گہرے صدمے سے دو چار ، والدہ انتقال کر گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما دانیال عزیز کی والدہ کا امریکا میں کافی عرصے سے ان کا علاج چل رہا تھا ۔ دو دن قبل صحت کے زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے دانیال عزیز امریکا چلے گئے تھے ۔ خاندانی ذرائع نے بتایا ہے کہ ان کی

والدہ کا انتقال پیر کو ہوا اور ان کے تدفین بھی امریکا میں کی جائے گی ۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ 22نومبر کو دانیال عزیز کے والد بزرگ سیاستدان چوہدری انور عزیز انتقال کر گئے تھے ، چوہدری انور عزیز رکن قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر بھی رہے ، مرحوم مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کے والد تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…