وفاقی کابینہ نے آبرو ریزی کرنے والے مجرموں کو نامرد کرنے کا قانون فوری نافذ کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے بچوں اور خواتین سے آبرو ریزی کرنے والے مجرموں کو کیمیائی طریقے سے نامرد کرنے کا قانون فوری طور پر نافذ کرنے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بچوں اور… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے آبرو ریزی کرنے والے مجرموں کو نامرد کرنے کا قانون فوری نافذ کرنے کی منظوری دیدی