سردار شیر باز خان مزاری سیاست میں وضع داری کی قابل تقلید مثال تھے، مرحوم نے آئین سازی میں ناقابل فراموش کردار ادا کیا، عثمان بزدار

15  دسمبر‬‮  2020

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اسلام آباد میں بزرگ سیاستدان سردار شیر باز خان مزاری مرحوم کی رہائش گاہ پر گئے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور

افسوس کا اظہارکیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور سوگوار خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے سردار شیر باز خان مزاری کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم سیاست میں وضع داری کی قابل تقلید مثال تھے اور انہوں نے آئین سازی میں ناقابل فراموش کردار ادا کیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ سردار شیر باز خان مزاری مرحوم جیسی علم دوست شخصیت کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…