بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

حکومت کے جانے کے دن قریب آچکے، اسلام آباد جانے کی کال؟ مریم نواز نے کارکنوں سے عہد لے لیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2020

حکومت کے جانے کے دن قریب آچکے، اسلام آباد جانے کی کال؟ مریم نواز نے کارکنوں سے عہد لے لیا

کوئٹہ (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام کے ووٹوں پر ڈاکہ ڈال کر بنائی گئی حکومت کے جانے کے دن قریب آچکے ہیں،کوئٹہ کے جلسے میں بلوچستان کے عوام جعلی وسلیکٹڈحکومت اور سلیکٹر ز کو پیغام دیں گے کہ انکے دن گنے جا چکے… Continue 23reading حکومت کے جانے کے دن قریب آچکے، اسلام آباد جانے کی کال؟ مریم نواز نے کارکنوں سے عہد لے لیا

صدر ، وزیر قانون اور وزیر اعظم کے مشیر داخلہ سے استعفے کا مطالبہ زور پکڑ گیا، پاکستان بار کونسل بھی میدان میں آ گئی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2020

صدر ، وزیر قانون اور وزیر اعظم کے مشیر داخلہ سے استعفے کا مطالبہ زور پکڑ گیا، پاکستان بار کونسل بھی میدان میں آ گئی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان بار کونسل نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ، وزیر قانون فروغ نسیم اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر مرزا سے فوری طور پر عہدوں سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے، پاکستان بار کونسل کے وائس چیرمین عابد ساقی اور ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین… Continue 23reading صدر ، وزیر قانون اور وزیر اعظم کے مشیر داخلہ سے استعفے کا مطالبہ زور پکڑ گیا، پاکستان بار کونسل بھی میدان میں آ گئی

پراجیکٹ ایک افتتاح 2، حکومت کے بعد ن لیگ نے بھی اورنج لائن ٹرین منصوبے کا افتتاح کا اعلان کر دیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020

پراجیکٹ ایک افتتاح 2، حکومت کے بعد ن لیگ نے بھی اورنج لائن ٹرین منصوبے کا افتتاح کا اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کے افتتاح کا اعلان کر دیا، منصوبے کے افتتاح کی علامتی تقریب جین مندر چوک میں منعقد ہو گی جس میں پارٹی کے مرکزی رہنما، اراکین اسمبلی اور کارکنان شریک ہوں گے۔ لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر نے بتایا کہ اورنج لائن ٹرین… Continue 23reading پراجیکٹ ایک افتتاح 2، حکومت کے بعد ن لیگ نے بھی اورنج لائن ٹرین منصوبے کا افتتاح کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف نے ایم کیو ایم کے ساتھ مل کر پی ڈی ایم سے زیادہ بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020

تحریک انصاف نے ایم کیو ایم کے ساتھ مل کر پی ڈی ایم سے زیادہ بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا

حیدرآباد (این این آئی) وفاقی وزیراسد عمر نے کہاہے کہ کیپٹن صفدر کی جس طرح گرفتاری ہوئی اس کی ضرورت نہیں تھی، وہ کوئی اتنے بڑے سیاسی ٹارزن تو نہیں ہیں۔وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمرہفتہ کو ایک روزہ دورے پر حیدرآباد پہنچے،جہاں مقامی رہنماؤں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کراچی پیکیج… Continue 23reading تحریک انصاف نے ایم کیو ایم کے ساتھ مل کر پی ڈی ایم سے زیادہ بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا

حکومت نے سکول دوبارہ بند کرنے کا عندیہ دے دیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020

حکومت نے سکول دوبارہ بند کرنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کی وجہ سے صورتحال خراب ہوئی تو سکول بند کر دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کی دوسری لہر کی وجہ سے والدین کافی پریشان ہیں، وزیر تعلیم نے کہا کہ… Continue 23reading حکومت نے سکول دوبارہ بند کرنے کا عندیہ دے دیا

پک اپ وین اور ڈمپر میں تصادم، بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020

پک اپ وین اور ڈمپر میں تصادم، بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

چکوال(این این آئی) چوآ سیدن شاہ میں پک اپ وین اور ڈمپر کے تصادم میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے جن میں زیادہ تر تعداد خواتین کی بتائی جاتی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چوآ سیدن شاہ کی یونین کونسل آڑہ کے قصبہ سڈھانڈی کے قریب مسافر پک اپ اور ڈمپر… Continue 23reading پک اپ وین اور ڈمپر میں تصادم، بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

جو بڑے پہلوان بنے ہوئے ہیں وہ ٹارزن کی پکڑ میں آئیں گے،31دسمبر سے 20فروری کے درمیان کیا ہونے والا ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020

جو بڑے پہلوان بنے ہوئے ہیں وہ ٹارزن کی پکڑ میں آئیں گے،31دسمبر سے 20فروری کے درمیان کیا ہونے والا ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بھارت کی مالی معاونت سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان دوبارہ آرگنائز ہو رہی ہے، دہشتگرد عملی طور پرپاکستان کے اندر داخل ہو چکے ہیں، دعا گو ہوں کہ اپوزیشن کے کوئٹہ اور پشاور کے جلسے خیریت سے ہوں، کوئی بھی سانحہ رونما ہوسکتا… Continue 23reading جو بڑے پہلوان بنے ہوئے ہیں وہ ٹارزن کی پکڑ میں آئیں گے،31دسمبر سے 20فروری کے درمیان کیا ہونے والا ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

کورونا کیسز کی تصدیق، 3 نجی سکولوں نے اپنی برانچیں بند کر دیں

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020

کورونا کیسز کی تصدیق، 3 نجی سکولوں نے اپنی برانچیں بند کر دیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک +این این آئی)لاہور میں تین نجی سکولوں میں کورونا کیسز سامنے آنے پر انہیں بند کر دیا گیا ہے، تینوں نجی سکولوں کی برانچوں کو دس روز کے لئے بند کر دیا گیا ہے، صوبائی دارالحکومت لاہور میں واقع معروف سکول کی ایک برانچ میں کورونا کے3 کیس مثبت آ گئے جس… Continue 23reading کورونا کیسز کی تصدیق، 3 نجی سکولوں نے اپنی برانچیں بند کر دیں

بلوچستان حکومت کا اپوزیشن جلسے سے قبل بڑا فیصلہ، دفعہ 144 نافذ، جلسہ منسوخ کرنے کی ہدایت

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020

بلوچستان حکومت کا اپوزیشن جلسے سے قبل بڑا فیصلہ، دفعہ 144 نافذ، جلسہ منسوخ کرنے کی ہدایت

کوئٹہ(مانیٹرنگ+ آن لائن) بلوچستان حکومت نے اپوزیشن کے جلسے سے قبل بڑا فیصلہ کیا ہے، چیف سیکرٹری بلوچستان نے دفعہ 144 نافذ کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں، چیف سیکرٹری بلوچستان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کو دہشت گردی تھریٹ کو سنجیدگی سے لینا چاہیے، ایک اعلیٰ سطحی اجلاس چیف سیکرٹری بلوچستان کی… Continue 23reading بلوچستان حکومت کا اپوزیشن جلسے سے قبل بڑا فیصلہ، دفعہ 144 نافذ، جلسہ منسوخ کرنے کی ہدایت