اگر اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے مذاکرات کی آفر آئی تو حتمی فیصلہ کون کرے گا ؟ عبد الغفور حیدری نے نے واضح کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علما اسلام (ف) کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے گلگت بلتستان میں دوبارہ شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام جماعتوں پر مشتمل قومی کمیشن بنایا جائے جو پاکستان اور گلگت بلتستان کے انتخابات کی نگرانی کرے،گلگت بلتستان انتخابات بارے پہلے ہی خدشے کا… Continue 23reading اگر اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے مذاکرات کی آفر آئی تو حتمی فیصلہ کون کرے گا ؟ عبد الغفور حیدری نے نے واضح کر دیا