ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

سونامی کو ناکامی کے بعد اب بدنامی کا سامنا ہے، پی ٹی آئی نے ڈھائی سال میں نااہلی کے سبھی ریکارڈ توڑدیے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 4  دسمبر‬‮  2020

سونامی کو ناکامی کے بعد اب بدنامی کا سامنا ہے، پی ٹی آئی نے ڈھائی سال میں نااہلی کے سبھی ریکارڈ توڑدیے، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا آپشن زیر غور ہے لیکن ابھی اس کے شیڈول کا اعلان قبل از وقت ہے،سونامی کو ناکامی کے بعد اب بدنامی کا سامنا ہے، ان ہائوس تبدیلی کے لیے آئینی طریقہ کار موجودہے، کسی غیر آئینی… Continue 23reading سونامی کو ناکامی کے بعد اب بدنامی کا سامنا ہے، پی ٹی آئی نے ڈھائی سال میں نااہلی کے سبھی ریکارڈ توڑدیے، تہلکہ خیز دعویٰ

کمانڈر کلبھوشن اور قیدی اسماعیل کا معاملہ الگ ہے ،پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے کلبھوشن یادیو کے معاملے پر گمراہ کن دعوئوں کو مسترد کردیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2020

کمانڈر کلبھوشن اور قیدی اسماعیل کا معاملہ الگ ہے ،پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے کلبھوشن یادیو کے معاملے پر گمراہ کن دعوئوں کو مسترد کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے کلبھوشن یادیو کے معاملے پر گمراہ کن دعوئوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمانڈر کلبھوشن اور قیدی اسماعیل کا معاملہ الگ ہے ،بھارت اپنے معمول کے مسخ شدہ حربوں کے استعمال کے باز آجائے۔ اپنے بیان میں زاہد حفیظ چوہدری نے کہاکہ بھارتی… Continue 23reading کمانڈر کلبھوشن اور قیدی اسماعیل کا معاملہ الگ ہے ،پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے کلبھوشن یادیو کے معاملے پر گمراہ کن دعوئوں کو مسترد کردیا

اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بری خبر

datetime 4  دسمبر‬‮  2020

اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بری خبر

کاہنہ(این این آئی)کاہنہ اورگرد و نواح کے بھٹہ مالکان نے اینٹوں کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کر کے عوام کو لوٹنا شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سموگ کی روک تھام کے لیے پنجاب حکومت نے عارضی طور پر بھٹوںکو بند کرنے کے احکامات جاری کیے تھے جس کی آڑ میں بھٹہ مالکان نے… Continue 23reading اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بری خبر

پاک فوج کے کیڈٹ حارث معراج نے پاک آرمی اور پاکستان کا نام روشن کر دیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2020

پاک فوج کے کیڈٹ حارث معراج نے پاک آرمی اور پاکستان کا نام روشن کر دیا

اسلام آباد( آن لائن )پاک فوج نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا۔پاکستانی کیڈٹ نے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کردیا۔پاک فوج کے کیڈٹ حارث معراج نے بہترین غیر ملکی کیڈٹ کا اعزاز حاصل کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے کیڈٹ حارث معراج کو رائل ملٹری کالج ڈنٹرون آسٹریلیا میں منعقد ہونے… Continue 23reading پاک فوج کے کیڈٹ حارث معراج نے پاک آرمی اور پاکستان کا نام روشن کر دیا

اسلام آباد کا نیا میئر کون ؟ خالی نشست پر انتخابات کا شیڈول جاری 

datetime 4  دسمبر‬‮  2020

اسلام آباد کا نیا میئر کون ؟ خالی نشست پر انتخابات کا شیڈول جاری 

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن  آف پاکستان نے میئر اسلام آباد کی خالی نشست پر انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے ،کاغذات نامزدگی 11دسمبر کو وصول کئے جائیں گے جبکہ انتخابات 28دسمبر کو ہونگے ،میئر اسلام آباد کی نشست سابقہ میئر انصر عزیز کے استعفیٰ کی وجہ سے خالی قرار دی گئی تھی۔الیکشن کمیشن کی… Continue 23reading اسلام آباد کا نیا میئر کون ؟ خالی نشست پر انتخابات کا شیڈول جاری 

حکومت نے کس سیاسی جماعت کو اپنا اتحادی بنانے کیلئے کوششیں تیز کر دیں ،رابطوں کا سلسلہ شروع‎‎

datetime 4  دسمبر‬‮  2020

حکومت نے کس سیاسی جماعت کو اپنا اتحادی بنانے کیلئے کوششیں تیز کر دیں ،رابطوں کا سلسلہ شروع‎‎

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی ) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا کہ کوشش ہے بی این پی دوبارہ حکومت کی اتحادی بن جائے اس حوالے سے سردار اختر مینگل کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو بلوچستان حکومت… Continue 23reading حکومت نے کس سیاسی جماعت کو اپنا اتحادی بنانے کیلئے کوششیں تیز کر دیں ،رابطوں کا سلسلہ شروع‎‎

حکومت نے بے گھر افراد کیلئے بڑی رقم جاری کر دی

datetime 4  دسمبر‬‮  2020

حکومت نے بے گھر افراد کیلئے بڑی رقم جاری کر دی

پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں اندرونی سطح پر بے گھر افراد جن کی تصدیق قومی ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کی ہے اور ان کا گھروں کو لوٹنا باقی ہے، میں تقسیم کرنے کیلئے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کو ایک کروڑ 85… Continue 23reading حکومت نے بے گھر افراد کیلئے بڑی رقم جاری کر دی

اٹلی ایمبیسی میں کام کرنے والی خاتون کے ساتھ مبینہ فراڈ کے ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

datetime 4  دسمبر‬‮  2020

اٹلی ایمبیسی میں کام کرنے والی خاتون کے ساتھ مبینہ فراڈ کے ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے اٹلی ایمبیسی میں کام کرنے والی خاتون کے ساتھ مبینہ فراڈ کے ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری منظورکرتے ہوئے ملزم چوہدری آصف کو پولیس تفتیش میں شامل ہونے کا حکم دیدیا۔گذشتہ روز درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت کے دوران… Continue 23reading اٹلی ایمبیسی میں کام کرنے والی خاتون کے ساتھ مبینہ فراڈ کے ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا 

datetime 4  دسمبر‬‮  2020

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا 

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں عدم حاضری پر الگ الگ اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے، تین… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا