بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

بلوچستان الگ ریاست بنانے کا بیان غداری ریاست مخالف تقریرپراحمد اویس نورانی کیخلاف سخت قدم اٹھا لیا گیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020

بلوچستان الگ ریاست بنانے کا بیان غداری ریاست مخالف تقریرپراحمد اویس نورانی کیخلاف سخت قدم اٹھا لیا گیا

بہاولپور(آن لائن) کوئٹہ جلسہ میں ریاست مخالف تقریر کرنے پر احمد اویس نورانی کے خلاف مقدمہ کیلئے درخواست تھانے میں جمع کرا دی گئی ۔بتایا گیا ہے کہ درخواست سمیرہ ملک نامی وکیلخاتون کی جانب سے تھانہ صدر میں جمع کرائی گئی ہے۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ احمد اویس نورانی ریاست مخالف تقریر… Continue 23reading بلوچستان الگ ریاست بنانے کا بیان غداری ریاست مخالف تقریرپراحمد اویس نورانی کیخلاف سخت قدم اٹھا لیا گیا

خفیہ اداروں سے گزارش ہے کہ سیاستدانوں اور صحافیوں کا پیچھا کرنے کی بجائے ۔۔۔ حامد میر کا پشاور دھماکے پر شدیدرد عمل

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020

خفیہ اداروں سے گزارش ہے کہ سیاستدانوں اور صحافیوں کا پیچھا کرنے کی بجائے ۔۔۔ حامد میر کا پشاور دھماکے پر شدیدرد عمل

پشاور،اسلام آباد،لاہور ( آن لائن، این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک ) آج صبح پشاور کے علاقے دیرکالونی میںمدرسے میں بم دھماکے سے 8افراد شہید اور120 سے زخمی ہوگئے۔اس معاملے پر اب سینئر صحافی حامد میر بھی میدان میں آ گئے ہیں اور انہوں نے سخت الفاظ میں پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ پشاور کے ایک… Continue 23reading خفیہ اداروں سے گزارش ہے کہ سیاستدانوں اور صحافیوں کا پیچھا کرنے کی بجائے ۔۔۔ حامد میر کا پشاور دھماکے پر شدیدرد عمل

شہباز شریف کی عدالت پیشی ، دھکم پیل ،نیب کا بس چلے تو میرے ساتھ کیا کرے گا ، شہباز شریف کا حیران کن دعویٰ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020

شہباز شریف کی عدالت پیشی ، دھکم پیل ،نیب کا بس چلے تو میرے ساتھ کیا کرے گا ، شہباز شریف کا حیران کن دعویٰ

لاہور ( آن لائن )مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیب کا بس چلے تو پورے پاکستان کے کیسز مجھ پر ڈال دے۔احتساب عدالت لاہور میں شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔اس موقع پر شہباز شریف نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اورنج لائن ٹرین… Continue 23reading شہباز شریف کی عدالت پیشی ، دھکم پیل ،نیب کا بس چلے تو میرے ساتھ کیا کرے گا ، شہباز شریف کا حیران کن دعویٰ

دبئی حکام نے پاکستان کی کن 2 لیبارٹریوں کی کورونا رپورٹس ماننے سے انکار کردیا؟تمام ایئرلائنز نے مسافروں کو خبر دار کردیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020

دبئی حکام نے پاکستان کی کن 2 لیبارٹریوں کی کورونا رپورٹس ماننے سے انکار کردیا؟تمام ایئرلائنز نے مسافروں کو خبر دار کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے چغتائی لیب اور اسلام آباد ڈائیگناسٹک سینٹر کی پی سی آر رپورٹس ماننے سے انکار کردیا،دوبئی سے یہ ہدایات گزشتہ روز موصول ہوئیں جس کے بعد تمام ایئرلائنز نے یہ خبر اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے عوام تک پہنچادیں۔ایئر بلیو کی جانب سے ٹویٹر پیغام میں کہا… Continue 23reading دبئی حکام نے پاکستان کی کن 2 لیبارٹریوں کی کورونا رپورٹس ماننے سے انکار کردیا؟تمام ایئرلائنز نے مسافروں کو خبر دار کردیا

شہباز شریف سے گرفتاری کے تیسرے دن ملاقات ہوئی ، مجھے نہیں پتا کہ ملاقات کیسے طے ہوئی؟ ہمیں کہاں سے کال آئی تھی کہ آپ لوگوں نےملنے کیلئے جانا ہے ؟خواجہ آصف کا حیران کن انکشاف

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020

شہباز شریف سے گرفتاری کے تیسرے دن ملاقات ہوئی ، مجھے نہیں پتا کہ ملاقات کیسے طے ہوئی؟ ہمیں کہاں سے کال آئی تھی کہ آپ لوگوں نےملنے کیلئے جانا ہے ؟خواجہ آصف کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ شہباز شریف سے ملاقات ان کی گرفتاری کے تیسرے روز ہوئی تھی مگر اس میں نہ کوئی پیغام دیا گیا اور نہ لیا گیا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ شہباز شریف سے… Continue 23reading شہباز شریف سے گرفتاری کے تیسرے دن ملاقات ہوئی ، مجھے نہیں پتا کہ ملاقات کیسے طے ہوئی؟ ہمیں کہاں سے کال آئی تھی کہ آپ لوگوں نےملنے کیلئے جانا ہے ؟خواجہ آصف کا حیران کن انکشاف

فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم LU بسکٹ کمپنی بھی میدان میں آگئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020

فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم LU بسکٹ کمپنی بھی میدان میں آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) LU بسکٹس بنانے والی کمپنی نے وضاحت کی ہے کہ ان کا فرانس سے کوئی لینا دینا نہیں ، تفصیلات کے مطابقLU کی پیرنٹ کمپنی کانٹینینٹل بسکٹس لمیٹڈ کی جانب سے ایک وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ایک پاکستانی کمپنی ہے جو پاکستانیوں کے زیر انتظام ہے اور اس… Continue 23reading فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم LU بسکٹ کمپنی بھی میدان میں آگئی

نقصان 23 ارب کا ، آمدن صرف5 ارب روپے ”میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین” نے حکومت کو قرضوں میں ڈبودیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020

نقصان 23 ارب کا ، آمدن صرف5 ارب روپے ”میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین” نے حکومت کو قرضوں میں ڈبودیا

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور کے دو میگا منصوبے ”میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین” کی مد میں پنجاب حکومت کو مجموعی طور پر 18 ارب روپے سالانہ کے نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا ۔ مذکورہ نقصان کے پیش نظر محکمہ خزانہ پنجاب شدید پریشانی کا شکار ہو کر رہ گیا ہے اور… Continue 23reading نقصان 23 ارب کا ، آمدن صرف5 ارب روپے ”میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین” نے حکومت کو قرضوں میں ڈبودیا

حکومت کا آٹے کی قیمتوں میں استحکام کیلئے عوام دوست اقدام،فلور ملوں کیلئے روزانہ گندم کوٹہ کتنے ہزار ٹن کردیا گیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020

حکومت کا آٹے کی قیمتوں میں استحکام کیلئے عوام دوست اقدام،فلور ملوں کیلئے روزانہ گندم کوٹہ کتنے ہزار ٹن کردیا گیا

لاہور(این این آئی) بزدار حکومت نے آٹے کی قیمتوں میں استحکام کیلئے عوام دوست اقدام اٹھاتے ہوئے فلور ملوں کیلئے گندم کے کوٹے میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے اوروزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فلور ملوں کیلئے روزانہ کی بنیاد پرگندم کا کوٹہ 25ہزار ٹن کرنے کی منظوری دے دی ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا… Continue 23reading حکومت کا آٹے کی قیمتوں میں استحکام کیلئے عوام دوست اقدام،فلور ملوں کیلئے روزانہ گندم کوٹہ کتنے ہزار ٹن کردیا گیا

گلگت بلتستان انتخابات ، عوام کا جوش دیکھ کر یقین ہو گیا جیت کس بڑی سیاسی جماعت کی ہو گی؟تہلکہ خیز پیش گوئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020

گلگت بلتستان انتخابات ، عوام کا جوش دیکھ کر یقین ہو گیا جیت کس بڑی سیاسی جماعت کی ہو گی؟تہلکہ خیز پیش گوئی

اسکردو(مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام کا جوش دیکھ کر یقین ہوگیا ہے آنے والے انتخابات میں جیت ان کی پارٹی کی ہوگی۔اسکردو میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلاول نے کہا کہ اسکردو کے جیالوں کو سلام کرتے ہیں۔… Continue 23reading گلگت بلتستان انتخابات ، عوام کا جوش دیکھ کر یقین ہو گیا جیت کس بڑی سیاسی جماعت کی ہو گی؟تہلکہ خیز پیش گوئی