بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

سکول بند کرنے ہیں تو یہ چیزیں بھی بند کریں، جڑواں شہروں کے نجی تعلیمی ادارے وفاقی حکومت کے فیصلے کیخلاف ڈٹ گئے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2020

سکول بند کرنے ہیں تو یہ چیزیں بھی بند کریں، جڑواں شہروں کے نجی تعلیمی ادارے وفاقی حکومت کے فیصلے کیخلاف ڈٹ گئے

اسلام آباد( آن لائن )جڑواں شہروں کے نجی تعلیمی اداروں نے وفاقی حکومت کی طرف سے تعلیمی اداروں کی 24 نومبر سے بند کرنے کی تجویز کومسترد کردیا ہے جبکہ مذہبی وسیاسی جماعتوں، وکلاء، وفاق المدارس اور سول سوسائٹی کیساتھ آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کیلئے رابطہ کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ… Continue 23reading سکول بند کرنے ہیں تو یہ چیزیں بھی بند کریں، جڑواں شہروں کے نجی تعلیمی ادارے وفاقی حکومت کے فیصلے کیخلاف ڈٹ گئے

پی ڈی ایم کے پشاور جلسے میں دہشت گردی کا خدشہ ،نیکٹا نے تھریٹ الرٹ جاری کر دیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2020

پی ڈی ایم کے پشاور جلسے میں دہشت گردی کا خدشہ ،نیکٹا نے تھریٹ الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) قومی ادارہ برائے انسداد دہشتگردی (نیکٹا) نے پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے پشاور جلسے میں دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کر دیا اس ضمن میں جاری تھریٹ الرٹ کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی کی جانب سے 22 نومبر کو پشاور میں دہشت گردی کا خدشہ ہے۔نیکٹا کی… Continue 23reading پی ڈی ایم کے پشاور جلسے میں دہشت گردی کا خدشہ ،نیکٹا نے تھریٹ الرٹ جاری کر دیا

چہرے پر سیاہی مل کر بھیک مانگنے والا پاکستانی ٹک ٹاکر پکڑا گیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2020

چہرے پر سیاہی مل کر بھیک مانگنے والا پاکستانی ٹک ٹاکر پکڑا گیا

سیالکوٹ (این این آئی) سیالکوٹ میں ایک ٹک ٹاکر بھکاری کا روپ دھار کر مانگتا رہا تاہم پولیس نے شک ہونے پر اسے پکڑ لیا۔ پولیس کے مطابق سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے علاقے جامکے چیمہ سے یاسر نامی نوجوان کو گرفتار کیا گیا جہاں وہ بھیس بدل کر لوگوں سے بھیک مانگ رہا تھا۔… Continue 23reading چہرے پر سیاہی مل کر بھیک مانگنے والا پاکستانی ٹک ٹاکر پکڑا گیا

سعودی عرب سے 50ہزار پاکستانیوں کی نوکریاں ختم اور 70 ہزار کو چھٹیوں پر بھیج دیا گیا ، پاکستانی حکومت نے بیروزگاروں ہونیوالوں کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2020

سعودی عرب سے 50ہزار پاکستانیوں کی نوکریاں ختم اور 70 ہزار کو چھٹیوں پر بھیج دیا گیا ، پاکستانی حکومت نے بیروزگاروں ہونیوالوں کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

کراچی (این این آئی)وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے 18 ماہ کے دوران 97000 ہزار پاکستانی کو بیرون ملک ملازمت پر بھیجا ہے ۔بھیجے جانے والے تمام افراد کو فنی تربیت دی گئی تھی۔ کوریا سعودی عرب متحدہ عرب امارات… Continue 23reading سعودی عرب سے 50ہزار پاکستانیوں کی نوکریاں ختم اور 70 ہزار کو چھٹیوں پر بھیج دیا گیا ، پاکستانی حکومت نے بیروزگاروں ہونیوالوں کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

کورونا وائرس بے قابو، کراچی کے تمام اضلاع میں لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2020

کورونا وائرس بے قابو، کراچی کے تمام اضلاع میں لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی)کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی زیر صدار ت ان کے دفتر میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس نے کراچی میں کورونا کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد کا نوٹس لیا اور فیصلہ کیا کہ فوری طور پر کراچی کے جن علاقوں میں کورونا کے متاثرین کی تعداد زیادہ ہے… Continue 23reading کورونا وائرس بے قابو، کراچی کے تمام اضلاع میں لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ

دونوں ہاتھ اور ٹانگیں کاٹنے کے بعد بے دردی سے قتل، لاش کو گاڑی سمیت جلایا گیا، منظور وسان کے بھتیجے بلاول وسان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دل دہلا دینے والے انکشاف

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2020

دونوں ہاتھ اور ٹانگیں کاٹنے کے بعد بے دردی سے قتل، لاش کو گاڑی سمیت جلایا گیا، منظور وسان کے بھتیجے بلاول وسان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دل دہلا دینے والے انکشاف

خیرپور (این این آئی)سندھ کے شہر خیرپور میں وزیرِاعلی سندھ مراد علی شاہ کے معاونِ خصوصی نواب خان وسان کے بھانجے اے ایس آئی بلاول وسان کو بے دردی سے قتل کرنے کے بعد لاش کو گاڑی سمیت جلائے جانے کے معاملے میں پولیس نے مقتول کے 2 دوستوں کو گرفتار کر لیا۔ملزمان نے لاش… Continue 23reading دونوں ہاتھ اور ٹانگیں کاٹنے کے بعد بے دردی سے قتل، لاش کو گاڑی سمیت جلایا گیا، منظور وسان کے بھتیجے بلاول وسان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دل دہلا دینے والے انکشاف

پشاور میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں، ضلعی انتظامیہ کے انکار پر پی ڈی ایم نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2020

پشاور میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں، ضلعی انتظامیہ کے انکار پر پی ڈی ایم نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

پشاور(این این آئی) پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے پی ڈی ایم کو کورونا کی موجودہ تشویشناک صورت حال میں جلسے کی اجازت دینے سے معذرت کرلی ہے ، پی ڈی ایم کے میڈیا کوآرڈینیٹر کے مطابق 22 نومبر کو پی ڈی ایم کا جلسہ ہر صورت ہو گا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر نے… Continue 23reading پشاور میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں، ضلعی انتظامیہ کے انکار پر پی ڈی ایم نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

فنگر فش کے نام پر پاکستانی عوام کو سمندری چمگادڑ سمیت کیا کیا کھلایا جارہا ہے ؟ حیران کن انکشاف

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2020

فنگر فش کے نام پر پاکستانی عوام کو سمندری چمگادڑ سمیت کیا کیا کھلایا جارہا ہے ؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانیوں کو مچھلی کے نام پر کیا کچھ کھلایا جانے لگا ؟ نجی ٹی پروگرام میں انکشاف نے تہلکہ مچا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں صدر صدر کنزیومر سولیڈرٹی پنجاب محسن بھٹی انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سردیوں میں مچھلی کے نام پرعوام کیا کھا رہے انہیں… Continue 23reading فنگر فش کے نام پر پاکستانی عوام کو سمندری چمگادڑ سمیت کیا کیا کھلایا جارہا ہے ؟ حیران کن انکشاف

نواز شریف لاہور یا پشاور کے جلسے میں مزید خطرناک باتیں کرنے والے ہیں ، حامد میر کا انکشاف

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2020

نواز شریف لاہور یا پشاور کے جلسے میں مزید خطرناک باتیں کرنے والے ہیں ، حامد میر کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ پشاور یا لاہور جلسے میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف مزید خطرناک باتیں کرسکتے ہیں جس سے ریاستی اداروں کے نظم و ضبط پر زدپڑ سکتا ہے ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا نواز شریف جمع تفریق کے بعد… Continue 23reading نواز شریف لاہور یا پشاور کے جلسے میں مزید خطرناک باتیں کرنے والے ہیں ، حامد میر کا انکشاف