جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

ایف بی آر نے کیش بیک سکیم کا اعلان کر دیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے کیش بیک اسکیم کا اعلان کر دیا جس کے مطابق سیلز ٹیکس کا 5 فیصد صرف ٹیئر ون ری ٹیلرز سے خریداری پر واپس ملے گا۔ ایف بی آر کے مطابق صارفین کو سہولت کیلئے ٹیکس آسان موبائل ایپ استعمال کرنا ہوگی، ایف بی آر کے مطابق

کیش بیک ایک ماہ میں موبائل ایپ کے زریعے ادائیگی کا خود کار نظام ہے ، ایف بی آر کے مطابق موبائل ایپ کی مدد سے ایف بی آر ویلٹ اکاونٹ کھولا جا سکے گا، خریداری کی الیکٹرانک رسید کی موبائل ایپ کے زریعے تصدیق لازمی قرار دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…