ڈالر کی قیمت تیزی سے بڑھنے لگی ، مزید اضافہ برطانوی پائونڈ اور یورو کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں
کراچی (این این آئی )اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید10پیسے کے اضافے سے 161روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا جب کہ یورو کی قدر میں80پیسے اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں50پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روزجمعہ کو انٹربینک میںڈالرکی قدر میں ملا جلا رجحان دیکھنے… Continue 23reading ڈالر کی قیمت تیزی سے بڑھنے لگی ، مزید اضافہ برطانوی پائونڈ اور یورو کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں