منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

بی آر ٹی بس پھر راستے میں رک گئی، خرابی کا سلسلہ نہ تھم سکا، مسافروں کو پریشانی کا سامنا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2020

بی آر ٹی بس پھر راستے میں رک گئی، خرابی کا سلسلہ نہ تھم سکا، مسافروں کو پریشانی کا سامنا

پشاور (آ ن لائن) پشاور میں بی آر ٹی بسوں میں خرابی کا سلسلہ نہ رک سکا، یونیورسٹی روڈ پر بس سٹاپ کے قریب ایک بار پھر بس رک گئی۔ بس رکنے کے بعد مسافروں کو سٹیشن سے پہلے اتار دیا گیا۔ ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق بس میں معمولی فالٹ آیا، بس کو ری… Continue 23reading بی آر ٹی بس پھر راستے میں رک گئی، خرابی کا سلسلہ نہ تھم سکا، مسافروں کو پریشانی کا سامنا

وزیراعلیٰ پنجاب یاسمین راشد پر برہم، بولنے سے روک دیا، وہ اجلاس چھوڑ کر چلی گئیں

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2020

وزیراعلیٰ پنجاب یاسمین راشد پر برہم، بولنے سے روک دیا، وہ اجلاس چھوڑ کر چلی گئیں

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد پر برہم ہوگئے اور انہوں نے صوبائی وزیر صحت سے شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ایک بھرے اجلاس میں انہیں وضاحت کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ جس پر صوبائی صحت ڈاکٹر یاسمین راشد اجلاس سے اٹھ کر… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب یاسمین راشد پر برہم، بولنے سے روک دیا، وہ اجلاس چھوڑ کر چلی گئیں

بہادر پولیس افسر محمد بخش پر عوام نے انعامات کی بارش کر دی، انعام میں ملنے والا بریف کیس سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2020

بہادر پولیس افسر محمد بخش پر عوام نے انعامات کی بارش کر دی، انعام میں ملنے والا بریف کیس سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

کراچی ( آن لائن ) صوبہ سندھ کے شہر کشمور میں 4 سالہ بچی کو مجرموں سے چھڑانے والے اے ایس آئی محمد بخش کو انعام و کرام کی سے نوازے جانے کا سلسلہ جاری ہے ، کراچی کے شہریوں کی طرف سے بھی بہادر پولیس افسر کو بے پناہ تحائف دیے گئے ہیں۔ میڈیا… Continue 23reading بہادر پولیس افسر محمد بخش پر عوام نے انعامات کی بارش کر دی، انعام میں ملنے والا بریف کیس سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

ساڑھے 7 لاکھ تنخواہ ، گھر کے سارے بلز حکومت ادا کریگی سیکرٹری قانون پنجاب صوبے کے سب سے مہنگے سیکرٹری بن گئے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2020

ساڑھے 7 لاکھ تنخواہ ، گھر کے سارے بلز حکومت ادا کریگی سیکرٹری قانون پنجاب صوبے کے سب سے مہنگے سیکرٹری بن گئے

لاہور (آن لائن) سابق رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ اور موجودہ سیکرٹری قانون پنجاب بہادر علی خان پنجاب کے سب سے مہنگے سیکرٹری بن کر سامنے آئے ہیں۔ سیکرٹری قانون بہادر علی خان کو بطور سیکرٹری دی جانے والی تنخواہ اور مراعات کا کیس محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کو بھجوا دیا گیا ہے۔ جس کی… Continue 23reading ساڑھے 7 لاکھ تنخواہ ، گھر کے سارے بلز حکومت ادا کریگی سیکرٹری قانون پنجاب صوبے کے سب سے مہنگے سیکرٹری بن گئے

عثمان بزدار کیخلاف تحریک عدم اعتماد خواجہ آصف نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2020

عثمان بزدار کیخلاف تحریک عدم اعتماد خواجہ آصف نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)سابق وفاقی وزیر اورمسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کا دعویٰ کردیا۔ نجی ٹی وی پروگرام سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جب بھی ہماری طرف سے عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی گئی تو… Continue 23reading عثمان بزدار کیخلاف تحریک عدم اعتماد خواجہ آصف نے بڑا دعویٰ کردیا

پشاور میں لاپتہ 7 سالہ بچی کی سوختہ لاش قبرستان سے برآمد،اعلیٰ حکام کا نوٹس، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2020

پشاور میں لاپتہ 7 سالہ بچی کی سوختہ لاش قبرستان سے برآمد،اعلیٰ حکام کا نوٹس، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

پشاور(این این آئی) گزشتہ روز گھر سے لاپتہ ہونے والی 7 سالہ بچی کی سوختہ لاش مقامی قبرستان سے برآمد ہوئی ہے۔پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں واقع قبرستان سے ایک بچی کی جلی ہوئی لاش ملی ہے جس کی شناخت 7 سالہ لیہ دختر معراج کے نام سے ہوئی ہے، پولیس تھانہ بڈھ بیر… Continue 23reading پشاور میں لاپتہ 7 سالہ بچی کی سوختہ لاش قبرستان سے برآمد،اعلیٰ حکام کا نوٹس، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

کراچی میں10مہینوں کے دوران 322 شہری قتل سی پی ایل سی نے جرائم کے اعدادو شمار جاری کردیئے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2020

کراچی میں10مہینوں کے دوران 322 شہری قتل سی پی ایل سی نے جرائم کے اعدادو شمار جاری کردیئے

کراچی(این این آئی)سٹیزن پولیس لائژن کمیٹی( سی پی ایل سی)نے کہاہے کہ 10 ماہ کے دوران کراچی میں 322 شہریوں کو قتل کردیا گیا جبکہ 18ہزار موبائل فون چھینے گئے۔سی پی ایل سی نے رواں سال کے 10 ماہ میں ہونے والے جرائم کے اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں۔ جس میں بتایاگیاہے کہ وارداتوں کے… Continue 23reading کراچی میں10مہینوں کے دوران 322 شہری قتل سی پی ایل سی نے جرائم کے اعدادو شمار جاری کردیئے

آٹا اور چینی کے بعد پولٹری مافیا بھی میدان میں آگیا مرغی کے گوشت کے علاوہ انڈے کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2020

آٹا اور چینی کے بعد پولٹری مافیا بھی میدان میں آگیا مرغی کے گوشت کے علاوہ انڈے کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ

بہاولنگر(این این آئی) آٹا اور چینی کے بعد پولٹری مافیا بھی میدان میں آگیا، مرغی کے گوشت کے علاوہ انڈے کی قیمتوں میں بھی 10 دن کے اندر 20 روپے سے 50 روپے تک کا اضافہ کردیا ۔ گزشتہ ہفتے 240 روپے سے 245 روپے تک فروخت ہونیوالامرغ کا گوشت مختلف مقامات پر290 روپے کی… Continue 23reading آٹا اور چینی کے بعد پولٹری مافیا بھی میدان میں آگیا مرغی کے گوشت کے علاوہ انڈے کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ

نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی لگانے کا معاملہ ، فواد چوہدری نے کھل کر مخالفت کردی،وزیر اعظم عمران خان نے خاموش کرادیا نعیم بخاری کو عہدے سے نوازنے کے پیچھے وجہ کیا ہے؟پتہ چل گیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2020

نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی لگانے کا معاملہ ، فواد چوہدری نے کھل کر مخالفت کردی،وزیر اعظم عمران خان نے خاموش کرادیا نعیم بخاری کو عہدے سے نوازنے کے پیچھے وجہ کیا ہے؟پتہ چل گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار رئوف کلاسرا نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت انفارمیشن نے پی ٹی وی بورڈ کے حوالے سے ایک سمری تیار کر کے کابینہ اجلاس میں پیش کی جس میں کہا گیا کہ ہم نے بورڈ کے ممبران بھی رکھنے ہیں اور… Continue 23reading نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی لگانے کا معاملہ ، فواد چوہدری نے کھل کر مخالفت کردی،وزیر اعظم عمران خان نے خاموش کرادیا نعیم بخاری کو عہدے سے نوازنے کے پیچھے وجہ کیا ہے؟پتہ چل گیا