بختاور بھٹو زرداری نے اپنی مہندی کی تصویر شیئر کر دی
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹوزرداری نے اپنی مہندی کی تصویر شیئر کر دی۔بختاور بھٹو زرداری اپنی منگنی کے بعد سے اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام اکانٹ پر کافی متحرک ہیں اور خود سے متعلق نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی… Continue 23reading بختاور بھٹو زرداری نے اپنی مہندی کی تصویر شیئر کر دی


































