بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

میٹروبس اور اورنج لائن منصوبوں میں حکومت کتنے ارب سالانہ نقصان برداشت کرے گی؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020

میٹروبس اور اورنج لائن منصوبوں میں حکومت کتنے ارب سالانہ نقصان برداشت کرے گی؟ حیرت انگیز انکشاف

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور کے دو میگا منصوبے ’’میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین‘‘ کی مد میں پنجاب حکومت کو مجموعی طور پر 18 ارب روپے سالانہ کے نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا مذکورہ نقصان کے پیش نظر محکمہ خزانہ پنجاب شدید پریشانی کا شکار ہو کر رہ گیا ہے اور اس… Continue 23reading میٹروبس اور اورنج لائن منصوبوں میں حکومت کتنے ارب سالانہ نقصان برداشت کرے گی؟ حیرت انگیز انکشاف

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی شدید مذمت

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی شدید مذمت

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی شدید مذمت کی ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ گستاخانہ خاکے بدترین اورانتہائی دل آزاری والا اقدام ہے،جس کی مہذب معاشرے میں رتی بھر بھی گنجائش نہیں۔کسی بھی مہذب معاشرے میں انبیاء کرام کی شان میں گستاخی کا تصور بھی نہیں… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی شدید مذمت

گورنمٹ کالج کے لیکچرار اور پروفیسرزکی لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہیں ،سرکاری کالج آنے کی بجائے نجی ادارے میں پڑھانے کا انکشاف

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020

گورنمٹ کالج کے لیکچرار اور پروفیسرزکی لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہیں ،سرکاری کالج آنے کی بجائے نجی ادارے میں پڑھانے کا انکشاف

بدین(این این آئی)لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہیں وصول کرنے والے گورنمٹ کالج کے لیکچرار اور پروفیسرز اپنے کالج سے غائب، نجی کالج میں پڑھانے کے باعث سرکاری کالج میں زیر تعلیم بچوں کا مستقبل تباہ گزشتہ دس سال سے ایک بھی بچہ میڈیکل میں داخل نہ ہو سکا۔تفصیلات کے مطابق اسلامیہ ڈگری کالج بدین میں سرکاری… Continue 23reading گورنمٹ کالج کے لیکچرار اور پروفیسرزکی لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہیں ،سرکاری کالج آنے کی بجائے نجی ادارے میں پڑھانے کا انکشاف

نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دھمکی آمیز پیغام موصول ، لندن پولیس بھی میدان میں آ گئی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020

نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دھمکی آمیز پیغام موصول ، لندن پولیس بھی میدان میں آ گئی

لندن (این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے۔دھمکی آمیز پیغام برطانیہ کے نمبر سے حسن نواز کو واٹس ایپ پر بھیجا گیا جس پر شریف فیملی نے لندن پولیس کو رپورٹ کی تاہم یہ بات سامنے نہیں آسکی کہ انہیں کیا دھمکی دی گئی ہے۔… Continue 23reading نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دھمکی آمیز پیغام موصول ، لندن پولیس بھی میدان میں آ گئی

جتنے پیسے سے اورنج لائن ٹرین بنی، اتنے پیسوں میں ہر لاہوری کو ایک گاڑی مل سکتی تھی،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020

جتنے پیسے سے اورنج لائن ٹرین بنی، اتنے پیسوں میں ہر لاہوری کو ایک گاڑی مل سکتی تھی،تہلکہ خیز دعویٰ

اسلا م آباد (آن لائن ) وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جتناپیسہ لاہور میں اورنج لائن ٹرین پر لگا ہے اس سے تو ہر لاہوری کو ایک گاڑی دی جاسکتی تھی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ ن لیگ… Continue 23reading جتنے پیسے سے اورنج لائن ٹرین بنی، اتنے پیسوں میں ہر لاہوری کو ایک گاڑی مل سکتی تھی،تہلکہ خیز دعویٰ

پاکستان کے انتہائی اہم محکمہ میں کھربوں روپے کی بے ضابطگیاں اور غلط استعمال ہونے کی نشاندہی، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان کے انتہائی اہم محکمہ میں کھربوں روپے کی بے ضابطگیاں اور غلط استعمال ہونے کی نشاندہی، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) کو پاور ڈویژن کی جانب سے تقریباً 30 کھرب روپے کے پبلک فنڈز کے استعمال میں غلطیاں ملی ہیںجس میں بڑی بے ضابطگیاں، بدانتظامی، غلط استعمال اور غبن شامل ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سال 20-2019 کیلئے اپنی آڈٹ رپورٹ، جسے تقریباً 8 ماہ… Continue 23reading پاکستان کے انتہائی اہم محکمہ میں کھربوں روپے کی بے ضابطگیاں اور غلط استعمال ہونے کی نشاندہی، تہلکہ خیز انکشافات

رائے ونڈ تبلیغی اجتماع، ملک کے صرف اتنے ڈویژن کے افراد شرکت کر سکیں گے، غیرملکیوں بارے بھی اہم فیصلہ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020

رائے ونڈ تبلیغی اجتماع، ملک کے صرف اتنے ڈویژن کے افراد شرکت کر سکیں گے، غیرملکیوں بارے بھی اہم فیصلہ

رائے ونڈ (این این آئی )تبلیغی جماعت کا عالمی اجتماع 5 نومبر کو رائے ونڈ میں ہوگا،امسال اجتماع میں تمام سرکاری ایس او پیز پر عملد آمد کیا جائیگا ملک کے آٹھ ڈویژن سے شرکاء کو اجتماع میں شریک ہونے کی اجازت ہو گی،غیر ملکی مہمانوں کی اجتماع گاہ آمد پر پابندی ہو گی۔ تفصیلات… Continue 23reading رائے ونڈ تبلیغی اجتماع، ملک کے صرف اتنے ڈویژن کے افراد شرکت کر سکیں گے، غیرملکیوں بارے بھی اہم فیصلہ

کشمالہ طارق کی اپنی دوسری شادی کی تقریب میں ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020

کشمالہ طارق کی اپنی دوسری شادی کی تقریب میں ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کشمالہ طارق کی اپنی دوسری شادی کی تقریب میں ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ،کشمالہ طارق کا اپنی شادی میں ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کچھ خواتین کیساتھ ڈانس کر رہی ہیں۔نجی ٹی وی کے… Continue 23reading کشمالہ طارق کی اپنی دوسری شادی کی تقریب میں ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

پنجاب میں تعلیمی ادارے سموگ کے باعث بند کرنے کا عندیہ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020

پنجاب میں تعلیمی ادارے سموگ کے باعث بند کرنے کا عندیہ

لاہور (نیوز ڈیسک)سموگ کے باعث حکومت پنجاب نے تعلیمی ادارے بند کرنے کا عندیہ دیا ہے، حکومت پنجاب کے ٹیکنیکل سب ورکنگ گروپ برائے انسداد کورونا نے تجویز دی ہے کہ سموگ سے فضائی آلودگی کا تناسب 300 سے بڑھ جانے پر تعلیمی ادارے بند کر دیے جائیں۔ پی ڈی ایم اے میں بنائے گئے… Continue 23reading پنجاب میں تعلیمی ادارے سموگ کے باعث بند کرنے کا عندیہ