پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

بے روزگار پڑھے لکھے مرد و خواتین کیلئے خوشخبری، پنجاب پولیس کے متعدد ڈیپارٹمنٹس میں بھرتیوں کا اعلان

datetime 18  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب پولیس کی جانب سے کئی ذیلی محکموں میں خواتین و حضرات کے لیے متعدد ملازمتوں کا اعلان کر دیا گیا، تمام ملازمتوں کی تفصیلات پنجاب پولیس کی ویب سائٹ پر موجود ہیں، جس کے لئے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ تین جنوری 2021ء ہے،

اعلان کی گئی ملازمتوں میں پنجاب پولیس اور پنجاب ہائی وے پیٹرول میں کانسٹیبل اور لیڈی کانسٹیبل کی آسامیاں شامل ہیں۔اس کے علاوہ پنجاب ہائی وے پٹرول اور اسپیشل پروٹیکشن یونٹ میں کانسٹیبل ڈرائیور وں سمیت متعدد دیگر نوکریوں کا اعلان بھی کیا گیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…