پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان نے 10 بار انٹرویو کیلئے ہماری منتیں کیں لیکن ہم نے۔۔۔۔ رؤف کلاسرا کا حیران کن دعویٰ

datetime 18  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی رؤف کلاسرا نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام مقابل عوام کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وزیراعظم عمران خان نے پاناما کے دنوں میں دس دفعہ منتیں کیں کہ میرا انٹرویو کریں، انہوں نے پروگرام کی اینکر کو

کہا کہ آپ کو انہوں نے دس دفعہ کہا ہوا ہے کہ آپ میرا انٹرویو لیں، رؤف کلاسرا نے کہا کہ ہم نے رد کر دیا تھا اور کہا تھا کہ آپ جن لوگوں کو دس دفعہ انٹرویو دیتے ہیں ان کو ہی انٹرویو دیں، نہ ہی میں نے اور آپ نے جا کر کبھی کسی کے انٹرویو کئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…