شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہو گئی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی کمر میں تکلیف بڑھ گئی جس پر ن لیگ نے پارٹی صدر کو فوری ڈاکٹر تک رسائی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب جو شخص اپنے سیاسی مخالفین کی صحت پر سیاست… Continue 23reading شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہو گئی