بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

ٹائی نہ لگانے پر رکن اسمبلی کو پارلیمنٹ سے نکال دیا گیا

datetime 10  فروری‬‮  2021 |

ولنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ میں ایک مائوری رکن پارلیمنٹ کو ٹائی نہ لگانے کے باعث پارلیمنٹ سے نکال دیا گیا۔نیوزی لینڈ میں یہ قانون ہے کہ پارلیمان میں صرف وہی رکن سوال پوچھ سکتا ہے جس نے ٹائی لگا رکھی ہو۔اسپیکر ٹریور ملارڈ نے مائوری

رکن اسمبلی راویری وائے ٹیٹی کو سوال کرنے سے دو مرتبہ روکا اور پھر پارلیمان سے نکل جانے کا کہا۔مائوری نے جاتے جاتے یہ کہا کہ میرا مسئلہ ٹائی نہیں، ثقافتی شناخت ہے۔ مائوری افراد نیوزی لینڈ کے اصل باشندے ہیں جو نیوزی لینڈ میں سفید فام افراد کی آمد سے پہلے سے یہاں رہتے آ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…