احتساب عدالت کا بڑا فیصلہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کرنے کا حکم
لاہور( این این آئی)احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو بکتر بند گاڑی میں پیش کرنے سے روکتے ہوئے ملزمان کو بلٹ پروف گاڑیوں میں عدالت میںپیش کرنے کی ہدایت کر دی ۔ احتساب عدالت کے جج… Continue 23reading احتساب عدالت کا بڑا فیصلہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کرنے کا حکم