وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے فردوس عاشق اعوان کی ملاقات حکومتی کارکردگی اورفلاح عامہ منصوبوں کو موثر اجاگر کرنے کی ہدایت
لاہور (پ ر )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج وزیراعلیٰ آفس میں معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ملاقات کی۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے حکومت کی کارکردگی اورفلاح عامہ کے منصوبوں کو موثر انداز سے اجاگر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم کے شرانگیز بیانیے کا بھر پور جواب… Continue 23reading وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے فردوس عاشق اعوان کی ملاقات حکومتی کارکردگی اورفلاح عامہ منصوبوں کو موثر اجاگر کرنے کی ہدایت