منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

قرآن پاک کو لازمی مضمون کے طور پرپڑھانے کیلئے محکمہ تعلیم نے اقدامات کو حتمی شکل دینا شروع کردی

datetime 18  دسمبر‬‮  2020 |

بہاولنگر (این این آئی ) آئندہ تعلیمی سال سے ملک بھر کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کو لازمی مضمون کے طور پرپڑھانے کیلئے محکمہ تعلیم نے اقدامات کو حتمی شکل دینا شروع کردی ہے اس سلسلہ میں تمام صوبائی وزارت تعلیم سے کہا گیا ہے کہ

وہ اپنے اپنے صوبوں میں نئے تعلیمی سال سے قرآن پاک کی تعلیم کو لازمی قرار دینے کیساتھ ساتھ اسے خصوصی م ضمون کا درجہ دیکر تمام کلاسوں کیلئے ایک پیریڈ قرآن پاک کی تعلیم کا بھی رکھاجائے اور بچوں کو ترجمے کیساتھ قرآن پاک کی تعلیم دی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…