منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

سینیٹ انتخاب شوآف ہینڈ کے ذریعے ممکن ہی نہیں، اٹارنی جنرل نے حکومت کو واضح کر دیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ حکومت نے سینیٹ انتخاب کا انعقاد شوآف ہینڈ سے کرانے کا کبھی نہیں کہا ہے۔ نج ٹی وی کے مطابق خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ حکومت سینیٹ انتخاب سیکرٹ بیلٹ کی جگہ اوپن بیلٹ کے ذریعے

کرانا چاہتی ہے۔اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان نے کہا کہ شوآف ہینڈ کے ذریعے سینیٹ کا انتخاب ممکن ہی نہیں ہے۔ایک سوال پر اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان نے کہا کہ ہم نے تجویزدی ہے کہ بیلٹ پیپراوپن ہونا چاہیے تاکہ بعد میں دیکھا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…