اورنج لائن ٹرین چلنے کے بعدپنجاب حکومت کو بجلی کا پہلا بل جاری
لاہور (آن لائن) ڈیرہ گجراں سے علی ٹاؤن ٹھوکر نیاز بیگ تک چلنے والی اورنج لائن ٹرین کے آپریشن ہونے کے بعد لیسکو نے پنجاب حکومت کو بجلی کا پہلا بل جاری کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ نومبر کے بجلی کے بل کا حجم 7 کروڑ روپے ہے جبکہ ٹرین انتظامیہ نے… Continue 23reading اورنج لائن ٹرین چلنے کے بعدپنجاب حکومت کو بجلی کا پہلا بل جاری