اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پی ڈی ایم کی کاٹھ کی ہنڈیا عنقریب بیچ چوراہے پھوٹ جائے گی:عثمان بزدار

datetime 16  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کرپشن بچاؤمہم کے علاوہ کسی اور ایجنڈے پر متفق نہیں۔یہ عناصر”عوام کو بہکاؤ اور خود کو بچاؤ“کا ایجنڈالیکر چل رہے ہیں۔پی ڈی ایم خود انتشار کا شکار ہوچکی ہے۔پی ڈی ایم کے جلسوں میں لسانیت کے بیج بوئے گئے۔

مینار پاکستان جلسے میں زندہ دلان لاہور کی دل آزاری کی گئی جبکہ کوئٹہ جلسے میں اردو زبان کو ہدف تنقید بنایا گیا۔یہ عناصر پاکستان میں انتشار پھیلا کر دشمن کے ایجنڈے کو پورا کرنا چاہتے ہیں۔ پی ڈی ایم کے مایوس عناصر بھانت بھانت کی بولیاں بول رہے ہیں اورپی ڈی ایم کی کاٹھ کی ہنڈیا عنقریب بیچ چوراہے پھوٹ جائے گی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…