بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

کراچی کیس تمام پولیس آفیسرز کے خلاف کارروائی ہو گی، وفاقی حکومت کا حیران کن اعلان

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020

کراچی کیس تمام پولیس آفیسرز کے خلاف کارروائی ہو گی، وفاقی حکومت کا حیران کن اعلان

حیدرآباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے مسلم لیگ (ن)قائد میاں نوازشریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ نواز شریف کون ہوتے ہیں جو لندن میں بیٹھ کر چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سوال کریں، کیپٹن(ر)صفدر کی اپنی جماعت میں کوئی حیثیت نہیں، انہیں گرفتار کرنے… Continue 23reading کراچی کیس تمام پولیس آفیسرز کے خلاف کارروائی ہو گی، وفاقی حکومت کا حیران کن اعلان

بلاول بھٹو نے پی ڈی ایم کوئٹہ جلسے میں شرکت سے انکار کر دیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020

بلاول بھٹو نے پی ڈی ایم کوئٹہ جلسے میں شرکت سے انکار کر دیا

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک+ این این آئی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسے میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔بلاول بھٹو نے کل 25 اکتوبر کو بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں شیڈول پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت سے معذرت کر لی ہے۔یا د رہے کہ بلاول بھٹو انتخابی مہم… Continue 23reading بلاول بھٹو نے پی ڈی ایم کوئٹہ جلسے میں شرکت سے انکار کر دیا

شیخ رشید نے ریلوے کو کباڑہ بنادیا، رانا ثناء اللہ نے وفاقی وزیر کو فسادی، بربادی اور تباہی کا فارمولہ قرار دیدیا،شدید تنقید

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020

شیخ رشید نے ریلوے کو کباڑہ بنادیا، رانا ثناء اللہ نے وفاقی وزیر کو فسادی، بربادی اور تباہی کا فارمولہ قرار دیدیا،شدید تنقید

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید نے ریلوے کو کباڑہ بنادیا ہے،کبھی یہ شخص نیب کا ترجمان بنتا ہے اورکبھی اداروں اور کبھی حکومت کا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی واقعے کے بعد علی بابا اور چالیس چوروں کے ٹولے… Continue 23reading شیخ رشید نے ریلوے کو کباڑہ بنادیا، رانا ثناء اللہ نے وفاقی وزیر کو فسادی، بربادی اور تباہی کا فارمولہ قرار دیدیا،شدید تنقید

جسٹس فائز عیسیٰ ریفرنس، صدر،وزیراعظم اور وزیرقانون کے استعفے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020

جسٹس فائز عیسیٰ ریفرنس، صدر،وزیراعظم اور وزیرقانون کے استعفے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور (آن لائن) جسٹس فائز عیسیٰ ریفرنس، صدر،وزیراعظم اور وزیرقانون سے مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع،قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی۔پنجاب اسمبلی کا یہ مقدس ایوان جسٹس فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ سے سرخرو ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہے۔سپریم جوڈیشنل کونسل نے… Continue 23reading جسٹس فائز عیسیٰ ریفرنس، صدر،وزیراعظم اور وزیرقانون کے استعفے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

فضائی آلودگی کے حوالے سے پاکستانی شہر دنیا میں پہلے نمبر پر آگیا، بیماریاں پھیلنے لگیں، شہریوں کو الرٹ جاری

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020

فضائی آلودگی کے حوالے سے پاکستانی شہر دنیا میں پہلے نمبر پر آگیا، بیماریاں پھیلنے لگیں، شہریوں کو الرٹ جاری

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور نے موسم تبدیل ہوتے ہی سموگ کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد باغات کا شہر لاہور فضائی آلودگی کے حوالے سے دنیا بھر میں پہلے نمبر پر آگیا ہے اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں سموگ کی شدت میں اضافہ ٹھنڈی… Continue 23reading فضائی آلودگی کے حوالے سے پاکستانی شہر دنیا میں پہلے نمبر پر آگیا، بیماریاں پھیلنے لگیں، شہریوں کو الرٹ جاری

کاروبار کے خواہشمند افراد کیلئے نئی سکیم متعارف

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020

کاروبار کے خواہشمند افراد کیلئے نئی سکیم متعارف

لاہور (آن لائن+ مانیٹرنگ) پڑے لکھے نوجوانوں کو فنی تربیت فراہم کرنے والا ادارہ ٹیوٹا نوجوانوں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لئے قرض فراہم کرے گا۔ اس سلسلے میں ٹیوٹا اور بینک آف پنجاب کے درمیان ایک معاہدہ طے پا گیا ہے جبکہ ٹیوٹا کامیاب نوجوان پاکستان پروگرام کے تحت بینک آف پنجاب… Continue 23reading کاروبار کے خواہشمند افراد کیلئے نئی سکیم متعارف

کوئٹہ جاتے ہوئے مریم نواز نے طیارے میں ہی سالگرہ منا لی، کتنے برس کی ہو گئی ہیں؟ جانئے

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020

کوئٹہ جاتے ہوئے مریم نواز نے طیارے میں ہی سالگرہ منا لی، کتنے برس کی ہو گئی ہیں؟ جانئے

لاہور(این این آئی)لاہور سے کوئٹہ پرواز کے دوران جہاز میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کے لئے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ بذریعہ ہوائی جہاز لاہور سے کوئٹہ کے لئے… Continue 23reading کوئٹہ جاتے ہوئے مریم نواز نے طیارے میں ہی سالگرہ منا لی، کتنے برس کی ہو گئی ہیں؟ جانئے

پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کو مزید ترقی مل گئی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020

پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کو مزید ترقی مل گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما کیس کی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ واجد ضیاء کو مزید ترقی مل گئی۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلیٰ اختیاراتی بورڈ کے اجلاس میں گریڈ21 سے 22 میں ترقیوں کا جائزہ لیا گیا،جس میں مختلف گروپس سے تعلق رکھنے والے 21… Continue 23reading پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کو مزید ترقی مل گئی

عوام کی پریشانی میں نیا اضافہ، ایل پی جی کی فی کلو قیمت بڑھ گئی،آئندہ چند روز میں قیمتوں میں مزید اضافے کا بھی امکان

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020

عوام کی پریشانی میں نیا اضافہ، ایل پی جی کی فی کلو قیمت بڑھ گئی،آئندہ چند روز میں قیمتوں میں مزید اضافے کا بھی امکان

لاہور(این این آئی) ایل پی جی کی قیمت10 روپے اضافے کے بعد ملک بھر میں 130روپے فی کلو پر پہنچ گئی جس سے گھریلو سلنڈر 120 روپے اور کمرشل سلنڈر 455 روپے مہنگا ہو گیا۔ سعودی ارامکو کی قیمت اکتوبر2020 میں 379 ڈالر فی میٹرک ٹن تھی جو کہ60 ڈالر فی میٹرک ٹن کے اضافے… Continue 23reading عوام کی پریشانی میں نیا اضافہ، ایل پی جی کی فی کلو قیمت بڑھ گئی،آئندہ چند روز میں قیمتوں میں مزید اضافے کا بھی امکان