اپوزیشن اتحاد میں دراڑ پڑ گئی بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف کو زور دار جھٹکا دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ جلسے میں فوجی قیادت کا نام لینا نواز شریف کا ذاتی فیصلہ تھا، نام سن کر دھچکا لگا ،نوازشریف تین بار ملک کے وزیر اعظم رہے ہیں ،یقین ٹھوس ثبوت کے بغیر نام نہیں لئے ہونگے ،انتظار ہے… Continue 23reading اپوزیشن اتحاد میں دراڑ پڑ گئی بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف کو زور دار جھٹکا دیدیا