پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پہلے وزیر اعظم سے ناراض این آر او کیوں نہیں دیتے ، پھر فوج سے ناراض مداخلت کر کے این آر او کیوں نہیں د لواتے، اسد عمرکی اپوزیشن پر شدید تنقید

datetime 16  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر ایک بار پھر اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ پہلے وزیر اعظم سے ناراض این آر او کیوں نہیں دیتے ، پھر فوج سے ناراض کہ سیاست میں مداخلت کر کے این آر او کیوں نہیں د لواتے ،اب میڈیا سے ناراض کہ ان کی سیاسی ناکامی پر پردہ کیوں نہیں ڈال رہے ہیں ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اسد عمر نے کہاکہ پہلے

وزیر اعظم عمران خان سے ناراض کہ این آر او کیوں نہیں دیتے، پھر فوج سے ناراض کہ سیاست میں مداخلت کر کے این آر او کیوں نہیں دلواتے اور اب میڈیا سے ناراض کہ ان کی سیاسی ناکامی پر پردہ کیوں نہیں ڈال رہے ۔ انہوںنے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہاکہ سنئے کل الجزیرہ کے بارے میں کیا دعویٰ کیا اور حقیقت میں الجزیرہ نے جلسے کے بارے میں کیا کہا؟

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…