پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

پرائز بانڈز رکھنے والے افراد کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی

datetime 5  جنوری‬‮  2026 |

مکو آ نہ (این این آئی)نیشنل سیونگز نے سال 2026 کے قومی انعامی بانڈز اور پریمیم بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری کر دیاشیڈول میں بانڈز کی قیمتیں، قرعہ اندازی کے شہر اور تاریخ شامل ہے لیکن Rs1,500 بانڈزلاہور (16 فروری)کو ہو گئی نیشنل سیونگز نے واضح کیا ہے کہ اگر قرعہ اندازی کسی عوامی یا سرکاری تعطیل کے دن ہو تو اسے اگلے ورکنگ ڈے پر منتقل کیا جائے گابانڈ رکھنے والے افراد کے لیے یہ شیڈول اہم ہے تاکہ وہ وقت پر اپنی قرعہ اندازی میں حصہ لے سکیں اور ممکنہ انعامات کے لیے تیار رہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…