بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

امریکی صدارتی انتخاب پر پاکستانیوں کے سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

امریکی صدارتی انتخاب پر پاکستانیوں کے سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

واشنگٹن (این این آئی) امریکی عوام کے ساتھ دنیا بھر کی نظریں اس فیصلے کی منتظر ہیں کہ امریکا کا اگلا صدر کون ہوگا۔ سوشل میڈیا پر جہاں امریکی انتخاب سے متعلق دیگر ہیش ٹیگز ٹرینڈ کررہے ہیں وہیں لوگ الیکشن کے نتائج کا انتظار کرتے ہوئے میمز(مزاحیہ تبصرے)بھی شیئر کررہے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading امریکی صدارتی انتخاب پر پاکستانیوں کے سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

سکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں کے بارے میں حکومت کا بڑا فیصلہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

سکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں کے بارے میں حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں کورونا کی دوسری لہر کے باوجود تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جمعرات کو وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی صدارت میں بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس ہوا جس میں چاروں صوبائی اور آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے… Continue 23reading سکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں کے بارے میں حکومت کا بڑا فیصلہ

سنگدل باپ نے شرارتیں کرنے پر 6 سالہ بیٹی کو مار ڈالا‎‎

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

سنگدل باپ نے شرارتیں کرنے پر 6 سالہ بیٹی کو مار ڈالا‎‎

فیصل آباد ( آن لائن )فیصل آباد کے علاقے سمندری میں باپ نے اپنی 6 سالہ بیٹی کو تشدد کر کے قتل کر دیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ سمندری کے چک نمبر 476 گ ب میں پیش آیا جہاں ریاض احمد نامی شخص نے اپنی 6 سالہ بیٹی… Continue 23reading سنگدل باپ نے شرارتیں کرنے پر 6 سالہ بیٹی کو مار ڈالا‎‎

عمران خان میرے گھر میں چرس اور کوکین پیتا رہا ہے سابق کرکٹر سرفراز نوازکے وزیر اعظم پر شرمناک الزامات

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

عمران خان میرے گھر میں چرس اور کوکین پیتا رہا ہے سابق کرکٹر سرفراز نوازکے وزیر اعظم پر شرمناک الزامات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ریورس سوئنگ ایجاد کرنے والے سابق مایہ ناز کھلاڑی اور وزیراعظم عمران خان کے سابق قریبی دوست سرفراز نواز نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کوکین اور چرس پیتے رہے ہیں ، یوٹیوب چینل پر ہاٹ سیٹ ود راشد پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ عمران خان ان… Continue 23reading عمران خان میرے گھر میں چرس اور کوکین پیتا رہا ہے سابق کرکٹر سرفراز نوازکے وزیر اعظم پر شرمناک الزامات

حافظ حسین احمد کے صبر کا پیمانہ لبریزہوگیا کھل کر میدان میں آگئے ، مولانا فضل الرحمن کو مشکل میں ڈال دیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

حافظ حسین احمد کے صبر کا پیمانہ لبریزہوگیا کھل کر میدان میں آگئے ، مولانا فضل الرحمن کو مشکل میں ڈال دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی (ف)کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن جو کارروائی میرے خلاف کریں گے وہ اپنے سیکرٹری جنرل مولانا عبد الغفور حیدری کے خلاف بھی کریں جنہوں نے ایاز صادق کے موقف سے اظہار لاتعلقی کیا ہے جبکہ مولانا فضل الرحمن نے ایاز صادق کے… Continue 23reading حافظ حسین احمد کے صبر کا پیمانہ لبریزہوگیا کھل کر میدان میں آگئے ، مولانا فضل الرحمن کو مشکل میں ڈال دیا

پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری 10ارب ڈالر فنڈز کی منظوری دیدی گئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری 10ارب ڈالر فنڈز کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 10 ارب ڈالرز کے فنڈز فراہمی کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خسرو بختیار کی جانب سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر سے ورچوئل میٹنگ کی گئی۔ اس دوران ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر نے پاکستان کیلئے 10 ارب ڈالرز کے فنڈز… Continue 23reading پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری 10ارب ڈالر فنڈز کی منظوری دیدی گئی

تحریری نہیں زبانی استعفیٰ دیا عبدالقادر بلوچ نے ن لیگ میں واپسی سے متعلق اہم بیان دیدیا، ثناء اللہ زہری بارے بھی بول پڑے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

تحریری نہیں زبانی استعفیٰ دیا عبدالقادر بلوچ نے ن لیگ میں واپسی سے متعلق اہم بیان دیدیا، ثناء اللہ زہری بارے بھی بول پڑے

کوئٹہ (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ ن لیگ میں واپسی کا کوئی امکان نہیں، کل مستقبل کے لائحہ عمل پر غور ہوگا ۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ 7 نومبر کو ایم پی اے ہاسٹل کوئٹہ میں پارٹی عہدیداروں، ہم… Continue 23reading تحریری نہیں زبانی استعفیٰ دیا عبدالقادر بلوچ نے ن لیگ میں واپسی سے متعلق اہم بیان دیدیا، ثناء اللہ زہری بارے بھی بول پڑے

امریکا نے اربوں روپے کے چوری شدہ 45 نوادرت پاکستان کو واپس کر دیے‎‎

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

امریکا نے اربوں روپے کے چوری شدہ 45 نوادرت پاکستان کو واپس کر دیے‎‎

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان دفتر خارجہ پاکستان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ امریکا نے چوری شدہ 45 نوادرات پاکستان کوواپس کردیے، گندھارا دور کے ان نوادرات میں گوتم بدھ کے مجسموں سمیت دیگر سجاوٹی اشیا شامل ہیں۔اپنے بیان میں دفتر خارجہ نے کہا کہ امریکا چھ مزید چوری شدہ نوادرات پاکستان… Continue 23reading امریکا نے اربوں روپے کے چوری شدہ 45 نوادرت پاکستان کو واپس کر دیے‎‎

بے روزگاروں کیلئے خوشخبری، پنجاب حکومت نے ہزاروں نئی نوکریوں کا اعلان کر دیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

بے روزگاروں کیلئے خوشخبری، پنجاب حکومت نے ہزاروں نئی نوکریوں کا اعلان کر دیا

لاہور (این این آئی) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب پولیس میں 5700 بھرتیوں کی منظوری دے دی اور تھانوں کواراضی کی منتقلی کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی عثمان بزدار نے خواتین کے تحفظ کیلئے بنائی ویمن سیفٹی ایپلیکیشن اور ڈی ایچ اے میں ڈرائیونگ لائسنس سینٹر اور گلشن راوی… Continue 23reading بے روزگاروں کیلئے خوشخبری، پنجاب حکومت نے ہزاروں نئی نوکریوں کا اعلان کر دیا