پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

یکم جمادی الاول کب ہو گی؟ مفتی منیب الرحمن نے اعلان کر دیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ جُمَادَی الئُاولٰی کا چاند نظرنہیں آیا،یکم جُمَادَی الئُاولٰی 1442جمعرات17،دسمبر 2020ء کو ہوگی۔ دریں اثنا آج مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی

پاکستان کا اجلاس مفتی منیب الرحمن کے زیرِ صدارت دفترمحکمہئ موسمیات (میٹ کمپلیکس)، موسمیات چورنگی، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہوا۔زونل رویتِ ہلال کمیٹی کراچی سے مولانا حافظ محمد سلفی،قاری نذیر احمد نعیمی، قاری محمد اقبال،مولانا محمد صابر نورانی،علامہ سید علی کرار نقوی،ڈائرکٹر اسپیس سائنس سپارکو غلام مرتضیٰ نے شرکت کی اور ڈائرکٹرمحکمہئ موسمیات عبدالقیوم بھٹو نے اجلاس کے انعقاد کے لئے تمام سہولتیں فراہم کیں۔پاکستان بھر میں صوبائی وضلعی اور زونل رویتِ ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ان کے متعلقہ ہیڈکواٹرز پر منعقد ہوئے۔اکثر مقامات پر مطلع ابر آلود تھا یا غبار آلود، پاکستان بھر میں کسی بھی مقام سے رویت کی شہادت موصول نہیں ہوئی، محکمہئ موسمیات کے تمام مراکزسے بھی عدمِ رویت کی رپورٹ موصول ہوئی، لہٰذا اتفاقِ رائے سے فیصلہ کیا گیاکہ جُمَادَی الئُاولٰی 1442کا چاند نظرنہیں آیا،یکم جُمَادَی الئُاولٰی 1442ھ جمعرات17دسمبر 2020کو ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…