پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

ہمارے کچھ لوگ وکٹ کے دونوں اطراف کھیل رہے ہیں، ن لیگ کے سینئر رہنما کا حیران کن انکشاف

datetime 15  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما جاوید لطیف نے انکشاف کیا ہے کہ مریم نواز نے پارٹی میں احتساب کی بات کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے ایک انٹرویومیں کہا کہ ہماری پارٹی کی اسٹیبلشمنٹ

اب کمزور ہوگئی ہے، لوگ ایسے ہیں جو وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے والوں کو قیادت جانتی ہے، مریم نواز نے پارٹی میں جزا اور سزا کی بات کی۔جاوید لطیف نے انکشاف کیا کہ پارٹی میں کام کرنے والوں کو شکایت تھی جس کا اظہار خواجہ سعد رفیق نے کیا، سعد رفیق کام نہ کرنے والوں کو جانتے تھے اس لیے انہوں نے بات بھی کی۔مسلم لیگ ن کے رہنما کے مطابق سعد رفیق کی بات آگے بڑھاتے مریم نواز نے بھی کہا کہ اب احتساب ہوگا، سعد رفیق کی جگہ کوئی بھی انچارج ہوتا تو ڈیوٹیاں نبھانے کی بات کرتا۔جاوید لطیف نے واضح کیا کہ مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ اب احتساب ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…