پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

مختلف سرکاری کالجز سے لاکھوں کے فنڈز غائب ہونے کا انکشاف

datetime 16  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)کراچی کے سرکاری کالجز سے لاکھوں روپے کے فنڈز غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ کالج پرنسپلز کا کہنا ہے کہ فنڈ کہاں گیا انہیں معلوم نہیں۔کراچی کے سرکاری کالجز سے محکمہ تعلیم کی افسران کی مدد سے لاکھوں روپے کے فنڈز فائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔مختلف کالجز کے پرنسپلز کی جانب سے سیکریٹری کالجز کو تحریری طور پر آگاہ کیا ہے کہ

ریجنل ڈائریکٹر کے احکامات پر ڈی ڈی اوز نے کالجز کے فنڈز نکال لیے، فنڈ کالجوں میں استعمال نہیں ہوئے مگر فنڈز کہاں گئے اس کا معلوم نہیں۔سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچرز ایسوسی ایشن (سپلا) کی جانب سے وزیر تعلیم سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ سرکاری کالجز سے غائب ہونے والے فنڈز کی تحقیقات کروائی جائیں اور ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…