منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

اے پی ایس کے شہداء کے ساتھ اشتہار میں حکومت نے امریکی بچے کو بھی شامل کر دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی پبلک سکول کے شہداء کی گزشتہ دنوں چھٹی برسی منائی گئی، پورے ملک میں اس سلسلے میں تقریبات منعقد کی گئیں، اسی موقع کی مناسبت سے پنجاب حکومت نے دو بڑے اخبارات میں اے پی ایس کے شہدا ء کی تصاویر والا اشتہاری جاری کیا، اس اشتہار میں امریکی بچے کی تصویر بھی شامل کر دی گئی، اس اشتہار میں موجود

چھ سالہ بچہ نواہ پوزنر ہے جو 2012 ء میں امریکہ کے سکول میں حملے کے دوران مارا جانیوالا سب سے کم عمربچہ تھا۔ اس امریکی بچے نواہ کی تصویر کے ساتھ یہ اشتہار موقر قومی اخبار روزنامہ جنگ اور ایکسپریس میں تصاویر کی تصدیق کیے بغیر چھپوادیاگیا۔اشتہار پر امریکی بچے کی تصویر پنجاب حکومت کی کارکردگی پر سوال اٹھارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…