اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

محمد زبیر نے مریم نواز اور شہباز شریف کے مابین اختلافات کا اعتراف کر لیا، حیران کن وجہ بھی بتا دی

datetime 18  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نے نجی ٹی وی پروگرام میںگفتگو کے دوران کہا ہے کہ مریم نواز وکٹ کے ایک طرف ہی کھیل رہی ہیں ، چودھری شیر علی کبھی رانا ثنا اللہ کے بارے میں اچھی بات نہیں کر سکتے ہو پارٹی میں کافی دیر سے ایکٹو نہیں ان میں پرانے اختلافات ہیں ۔ ان کا کہنا تھا پارٹی کے اندر بہت سے لوگوں کی سوچ

میاں شہباز شریف والی سوچ رہی ہے لیکن اس کا مطلب نہیں کہ کوئی اختلاف ہے ۔ شہباز شریف کا اپنا بیانیہ ہے لیکن وہ ہر معاملے میں نواز شریف کیساتھ چلتے ہیں ، شہباز شریف کے بیانیہ کو مریم نواز نے بھی دو ماہ بعد تسلیم کیا اور کہا ہے کہ یہ ان کا اپنا طرز سیاست ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پارٹی رہنمائوں میں بیانیے پر اختلافات تو ہوتا ہے اس سے کوئی اور مطلب نہیں لیا جا سکتا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…