16 دسمبر کو شاہی قلعے میں ایک صاحب کے بیٹے کی مہندی کی تقریب ہوئی جس میں ۔۔۔ سینئر صحافی طلعت حسین کا تہلکہ خیز انکشاف

19  دسمبر‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالخلافہ لاہور کے شاہی قلعے میں ایک مہندی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا اور اس کی رقم واجب الادا ہے جس کا انکشاف سینئر صحافی طلعت حسین نے ٹویٹر پر جاری پیغا م میں کیا ہے اور انہوں نے سوالات بھی اٹھا دیئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی طلعت حسین نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ 16 دسمبر کو لاہور

فورٹ میں ایک صاحب کے بیٹے کی مہندی کی خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا ، سنا ہے کہ مغلیہ دور کے محفوظ مقام پر خوب نجی محفل جمی، کوئی دس لاکھ کا بل اس غیر قانونی حرکت کے علاوہ بنا جو ابھی تک ادا نہیں ہواہے ، کیا چیف سیکریٹری جواد رفیق ملک بتانا پسند کریں گے کہ یہ کس نے کیا ہے ؟ دوسری جانب حکومت کا کوئی موقف سامنے نہیں آسکا۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…