بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

نیب دھمکیاں کسی اور کو دے ، مولانا فضل الرحمان کو سوال نامہ بھیجنے پر جے یو آئی (ف) شدید برہم

datetime 18  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) نیب کی جانب سے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو سوالنامہ بھیجنے پر ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ نیب دھمکیاں کسی اور کو دے ، نا اہل حکمرانوں اور انکو لانے والوں کے خلاف ہماری تحریک جاری رہے گی۔ اپنے بیان میں اسلم غوری نے

کہا کہ نیب کا کوئی نوٹس یا سوالنامہ نہیں ملا، کوئی نوٹس یا سوالنامہ آیا تو ردی کے سواء اسکی کوئی اہمیت نہیں۔اسلم غوری نے کہاکہ نیب انتقامی کاروائیوں کیلئے بنایا جانا والا ایک نا اہل ادارہ ہے، قریبی رفقاء کے خلاف بھی طویل عرصہ سے ایسے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کئے جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…