پی ٹی آئی کی ٹکٹ نہ ملنے پر آزاد حیثیت میں الیکشن جیتنے والے امیدار وزیر سلیم نے کس پارٹی کو جوائن کرلیا؟ فیصلے پر سب ہاتھ ملتے رہ گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)[]اے 9،سکردو 3 کے آزادامیدواروزیرسلیم پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق گلگت بلتستان کے انتخابات میں آزاد حیثیت میں کامیاب ہونے والے امیدوار وزیر سلیم پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے، وزیرسلیم نے علی امین گنڈاپورسے ملاقات کے دوران شمولیت کااعلان کیا،واضح رہے کہ وزیر سلیم نے… Continue 23reading پی ٹی آئی کی ٹکٹ نہ ملنے پر آزاد حیثیت میں الیکشن جیتنے والے امیدار وزیر سلیم نے کس پارٹی کو جوائن کرلیا؟ فیصلے پر سب ہاتھ ملتے رہ گئے