ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

کس شہر میں قیام امن کیلئے دفعہ144کا نفاذ کر دیا گیا اب شہری یہ کام کر گز نہیں کر سکتے ، بڑی پابندی عائد

datetime 16  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پشاور میں قیام امن تک شہر بھر میں دفعہ 144کا نفاذ ۔ شہریوں پر موٹر سائیکل پر ڈبل سواری اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی سی پشاور نے کہا ہے کہ دفعہ 144شہر میں سیکیورٹی کے پیش نظر اور

امن و امان کے قیام کیلئے نافذ کی گئی ہے ۔ جبکہ اس حوالے سے مکمل تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں ہیں اس پابندی کا نفاذ کب تک رہے گا ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ دفعہ144 کے تحت پشاور میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کے علاوہ اسلحہ کی نمائش بھی سختی سے ممنوع ہوگی، خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر کا مزید کہنا ہے کہ اس کے علاوہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر پشاور میں افغان مہاجرین کی نقل وحرکت پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…