بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

رانا ثنا اللہ لاہور جلسے میں ایک بس بھی لے کر نہیں جا سکے سینئر ن لیگی رہنما نے خاموشی توڑ دی ، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 16  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما چودھری شیر علی نے رانا ثنا اللہ کے خلاف ایک بار پھر محاذ کھولتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مینار پاکستان جلسے میں کارکنوں کی ایک بس بھی لے کر نہیں جا سکے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مینار پاکستان جلسہ ناکام بنانے کی سازش کرنے والے (ن)لیگ کے دشمن ہیں، رانا ثنا اللہ اور ان کی ٹیم ایک بس بھی لاہور لے کر نہ

جا سکی۔چودھری شیر علی کا کہنا تھا کہ ماضی میں ہم تین، تین سو بسوں کے قافلے لے کر جاتے رہے،ہزاروں کارکن لاہور جانے کے لئے ٹرانسپوٹ ڈھونڈتے رہے لیکن انہیں رکن قومی اسمبلی یا صوبائی اسمبلی نے لفٹ نہیں کروائی۔انہوں نے رانا ثنا اللہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ چیدہ چیدہ پارٹی عہدیدار اور ورکر لاہور جا کر سوشل میڈیا پر تصویری نمائش کرتے رہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…