بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

ملکی سیاست میں سینٹ الیکشن اہم موڑ اختیار کرگئے سب سے زیادہ نقصان کس پارٹی کو ہوگا؟جانئے

datetime 16  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولنگر(این این آئی ) سیاست میں سینیٹ الیکشن اہم موڑ اختیار کرچکے ہیں، 11 مارچ 2021ء میں 65 فیصد سینیٹرز کا تعلق اپوزیشن جماعتوں سے ہے جو اپنی آئینی مدت پوری کرنے جارہے ہیں الیکشن میں سب سے زیادہ نقصان پاکستان مسلم لیگ ن کا ہوگا جس کے 17 سینیٹرز اپنی

آئینی مدت پوری کرکے ریٹائرڈ ہونگے ،پی پی پی سینیٹ الیکشن سے قبل استعفوں کی مخالفت کررہی ہے جبکہ جے یو آئی استعفوں پر اصرار کرنے میں لگی ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر پی ڈی ایم کی قیادت سینیٹ سے قبل استعفے دیتی ہے تو سپیکر کے پاس آئینی اختیار ہے کہ وہ استعفے منظور نہ کرے، اب دیکھنا یہ ہے کہ پی ڈی ایم کی قیادت سینیٹ الیکشن سے پہلے استعفے دیتی ہے یا نہیں ،دوسری طرف حکومت نے فروری میں سینیٹ الیکشن کروانے پر غور شروع کردیا ہے۔ ان حالات میں پی ڈی ایم قیادت کیلئے مشکلات بڑھ جائینگی ،پی ڈی ایم میں شامل بعض جماعتوں کے ارکان اسمبلی قیادت کو بھی اپنے استعفے دینے سے اجتناب کررہی ہے، 11 مارچ کو ریٹائرڈ ہونیوالے سینیٹرز میں پی پی پی 8′ پی ٹی آئی 7′ متحدہ کے 4′ آزاد ارکان 4′ جے یو آئی ف کے 2′ این پی پی 2′ جے آئی’ این پی’ بی این پی کے ایک ایک’ بی اے پی کے 3′ ن لیگ کے 17 سینیٹرز شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…