پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

سبسڈی کیس کے شریک ملزم انتقال کرگئے نیب کااحتساب عدالت میں تہلکہ خیزانکشاف

datetime 16  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)احتساب عدالت کے جج اصغرعلی کی عدالت میں زیر سماعت اومنی گروپ کے خلاف جعلی کاشتکار بنا کر سبسڈی کے کیس میں شریک ملزم نہال انور کا انتقال ہوگیا دیگر ملزمان پر آئندہ سماعت کو فردجرم عائد کی جائیگی ،گذشتہ روز سماعت کے دوران ریفرنس کے چار اشتہاری ملزمان کی جائیداد ضبطگی کی رپورٹ

عدالت میں پیش کی گئی اس موقع پر نیب کی طرف سے ریفرنس کے شریک ملزم نہال انورسے متعلق بتایاگیاکہ وہ انتقال کر گئے اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ عدالت میں پیش کیاگیا عدالت نے آئندہ سماعت پر فردجرم عائد کرنے کیلئے تمام ملزمان کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے ریفرنس کی سماعت 7 جنوری تک ملتوی کردی۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…